Home » Pakistani Headlines » ” آپ کو ہرسماعت پر آنے کی ضرورت نہیں لیکن خواجہ سعد رفیق کو میرا یہ پیغام دے دیں کہ۔۔۔“چیف جسٹس نے وزیرریلوے کیلئے کیا پیغام دیا؟ ن لیگ کیلئے پریشان کن خبرآگئی

” آپ کو ہرسماعت پر آنے کی ضرورت نہیں لیکن خواجہ سعد رفیق کو میرا یہ پیغام دے دیں کہ۔۔۔“چیف جسٹس نے وزیرریلوے کیلئے کیا پیغام دیا؟ ن لیگ کیلئے پریشان کن خبرآگئی

لاہور(پاکستان)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںپی آئی سی بے ضابطگیوں کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق سے کہا کہ آپ کوہرسماعت پر آنے کی ضرورت نہیں۔ خواجہ سعدرفیق کوآگاہ کردیں کسی بھی وقت کچھ ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پی آئی سی بے ضابطگیوں کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔

عدالتی حکم پرخواجہ سلمان رفیق، خواجہ احمدحسان ،پی آئی سی سربراہ ندیم حیات اور پی آئی سی بورڈ کے ممبرافضال بھٹی پیش ہوئے۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے خواجہ سلمان رفیق سے کہا کہ آپ کوہرسماعت پر آنے کی ضرورت نہیں، خواجہ سعدرفیق کوآگاہ کردیں کسی بھی وقت کچھ ہوسکتا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …