Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ۔ پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ کا اجلاس۔ محمد علی انجم جنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان فنانس سیکرٹری مقرر

جوہانسبرگ۔ پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ کا اجلاس۔ محمد علی انجم جنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان فنانس سیکرٹری مقرر

جوہانسبرگ۔ کل شام پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ کے دفتر میں ایگزیکٹو کمیٹی کا جلاس ہوا جس میں محمد علی انجم کوجنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان کو فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا۔

حلف برداری کی تقریب عنقریب جوہانسبرگ میں منعقد ہو گی۔

Check Also

جوہانسبرگ۔ اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے زیر اہتمام ویسٹ بری کے علاقے میں مستحق افراد میں فی سبیل اللہ کھانے کی فراہمی

جوہانسبرگ ۔خصوصی رپورٹاسلامک سرکل آف ساودرن افریقہ ICSA کے تحت فوڈ کمیٹی نے 13 فروری …