Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ – اظہر حسین پاک ایس اے ڈاٹ کوزا کے کرومان کے لئے نمائندے مقرر

جوہانسبرگ – اظہر حسین پاک ایس اے ڈاٹ کوزا کے کرومان کے لئے نمائندے مقرر

کرومان (نادرن کیپ) پاک ایس اے ڈاٹ کوزانے  اظہر حسین صاحب  کو، کرومان نادرن کیپ کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔ آپ اپنے علاقے کی خبریں ان

کو 060 507 4796  پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔

(www.paksa.co.za)

وہ خبریں ان شاؑاللہ فوری طور پر ہم اپنی ویب سائٹ پاک ایس اے ڈاٹ کوزا  پر شائع کریں گے۔

(www.paksa.co.za)

ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے ہیں۔ ہمیں آپ کی قیمتی آرا کا بھی انتظار رہے گا کہ ہم اس ویب سائٹ کو کس طرح کمیونٹی کی خدمت کے لئے اور موثر بنا سکتے ہیں۔

Check Also

لمپوپو – اسکول ٹیچرکے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔ مبینہ طور پر انہوں نے لیڈی ٹیچر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے لاش ٹھکانے لگائی۔

Pakistani nationals nabbed for murder of missing Limpopo woman Limpopo police on Friday claimed they …