Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ – ساوتھ افریقہ میں پہلی مرتبہ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بیڈمنٹن ٹرنامنٹ کا انعقاد

جوہانسبرگ – ساوتھ افریقہ میں پہلی مرتبہ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بیڈمنٹن ٹرنامنٹ کا انعقاد

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) کل ساوتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں وانڈررز اسٹیدیم میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بیڈ مینٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ جسمیں پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔

پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جناب ڈاکٹر منظور چودھری صاحب نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی پیش کی۔

اس موقع پر پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے صدر امانت علی تارڑ سمیت دیگر عہدیدران نے شرکت کی۔

Check Also

جوہانسبرگ۔ اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے زیر اہتمام ویسٹ بری کے علاقے میں مستحق افراد میں فی سبیل اللہ کھانے کی فراہمی

جوہانسبرگ ۔خصوصی رپورٹاسلامک سرکل آف ساودرن افریقہ ICSA کے تحت فوڈ کمیٹی نے 13 فروری …