Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ – معروف ٹی وی اینکر اور کالم نگار اوریا مقبول جان ساوتھ افریقہ پہنچ گئے

جوہانسبرگ – معروف ٹی وی اینکر اور کالم نگار اوریا مقبول جان ساوتھ افریقہ پہنچ گئے

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے معروف کالم نگار اور ٹی وی اینکر جناب اوریا مقبول جان صاحب ساوتھ افریقہ پہنچ گئے ہیں۔

اوریا مقبول جان صاحب، کل 10  مارچ بروز ہفتہ شام 7 بجے انٹرنیشنل اسکول آف کورڈوبا میں “امت مسلمہ کو در پیش چیلنجز” کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ اس کے بعد سوال و جواب کی نشست بھی ہو گی۔ اور تقریب کے اختتام پر شرکاء کی کھانے سے تواضع کی جائے گی۔

آپ اپنی فیملیز اور دوستوں کے ساتھ تشریف لا سکتے ہیں

مزید معلومات کے لیے محمد علی انجم صاحب سے 071 3494786 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

International School of Cordoba

5 Press Ave, Selby, Johannesburg

Near Makro – Mayfair, Fordsburg

M. Ali Anjum 071 3494786

Share this:

Comments

Check Also

کیپ ٹاون – پاکستان اور دوسرے ممالک سے ہنرمند افراد کو ساؤتھ افریقا سمگل کیا جاتا ہے اور پھر اُن کا استحصال کیا جاتا ہے۔ محمد نواز کا پولیس کو بیان

Skilled personnel smuggled, exploited in South Africa A charge of intimidation laid at Cape Town’s …