Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں قتل ہو جانے والے سید احسان اللہ کی نماز جنازہ

جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں قتل ہو جانے والے سید احسان اللہ کی نماز جنازہ

کل جوہانسبرگ کے علاقہ بوائے سنز کے رہائشی سید احسان علی شاہ عرف بادشاہ جو جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں موت کا شکار ہو کرخالق حقیقی سے جا ملے تھے ، ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بوقت دن ایک بجے بمقام مسجد بلال رسمیہ پریٹوریا میں ادا کر دی گی ۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

Share this:

Comments

Check Also

لمپوپو ۔ گروبرسڈال کی لوکیشن میں ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی شہید

  المپوپو۔Groblasdal کی لوکیشن میں گزشتہ روز ڈنگہ ۔محلہ ذوالفقار کالونی کےرہائشی محمد زمان آرائیں …