Home » South Africa Pakistani Community News » جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں گھر کے نیچے ڈکیتی میں ایک پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں گھر کے نیچے ڈکیتی میں ایک پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)۔ کل رات جوہانسبرگ کے علاقے بوائے سنز میں سید احسان اللہ شاہ نامی ا یک پاکستانی کوئی چیز خریدنے کے لئے گھر سے نیچے اترا۔ جہاں پر ڈاکوؤں نے اسے لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اس کے سینے میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیا جس کے نتیجے میں خون بہنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین

Share this:

Comments

Check Also

لمپوپو ۔ گروبرسڈال کی لوکیشن میں ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی شہید

  المپوپو۔Groblasdal کی لوکیشن میں گزشتہ روز ڈنگہ ۔محلہ ذوالفقار کالونی کےرہائشی محمد زمان آرائیں …