رابرٹشم، جوہانسبرگ (27 جنوری ) : فرملی اور ایلیزابیتھ اسٹریٹ کے کارنر پر
واقع بچری میں تھوڑی دیر پہلے ڈکیتی کی مسلح واردات ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 3 مسلح افراد اسلح کے زور پر رقم اور سیل فون چھین کر گاڑی میں فرار ہو گئے
Robbery at the butcher on cnr Frimley and Elizabeth. 3 bravo males, no description as of yet, they took owners phone and cash