جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی) آج یونیورسٹی آف جوہانسبرگ نے ایک 11 سالہ پاکستانی بچے محمد مخبت انجم (جوکہ پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے سینیر وائس چیرمین محمد علی انجم کے صاحبزادے ہیں ) کو گیسٹ اسپیکر کے طور پر مدعو کیا۔ تقریب میں 100 سے زیادہ یونیورسٹی طالبعلم ، اسٹاف ممبرز اور محکمہ تعلیم کے اعلی حکام موجود تھے۔
محمد مخبت انجم نے نہایت اعتماد کے ساتھ اپنی تقریر کی۔ تقریر کے اختتام پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ تقریب کے اختتام پر ہر شخص محمد مخبت انجم کے ساتھ فوٹو بنوانے کے لئے بے تاب تھا۔ فوٹو بنوانے کے لئے باقائدہ لائن بنانی پڑی۔
CLICK BELOWTO WATCH VIDEO
Share this:
Great we like to visit this web
Jawad Sahib Thanks a lot. We need your continious support.