Home » Technology & Gadgets » خانہ کعبہ کی ایسی تصویر سامنے آ گئی جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔۔۔ دیکھ کر آپ کا ایمان ترو تازہ ہو جائے گا

خانہ کعبہ کی ایسی تصویر سامنے آ گئی جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔۔۔ دیکھ کر آپ کا ایمان ترو تازہ ہو جائے گا

kaba

 خانہ کعبہ مسلمانوں کیلئے مقدس ترین جگہ ہے اور ہر سال کروڑوں مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کیلئے یہاں آتے ہیں اور خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ ہر مسلمانوں کی خواہش ہے کہ وہ موت سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو کر فریضہ حج ادا کرے۔
یوں تو خانہ کعبہ کی لاکھوں تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کرتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ ایسے زاویوں سے لی گئی ہیں کہ وہ شاہکار ہی بن چکی ہیں لیکن اب ایک فیس بک پیج پر خانہ کعبہ کی ایک ایسی تصویر سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ کے منہ سے بے اختیار سبحان اللہ نکل آئے گا اور آپ کا دل چاہے گا کہ آپ اڑ کر وہاں پہنچ جائیں۔
یہ تصویر 360 ڈگری کے کیمرے سے اتاری گئی ہے اس لئے دیکھنے والے کو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ تصویر نہیں دیکھ رہا بلکہ خود اس جگہ پر موجود ہے۔ ذیل میں دی گئی تصویر دیکھ کر آپ بھی خوب محظوظ ہوں گے اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

kaba

#paksa

#paksa.co.za

 

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …