Home » Pakistani Headlines » خورشید شاہ سے پرویز الٰہی کی ملاقات، نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت

خورشید شاہ سے پرویز الٰہی کی ملاقات، نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت

اسلام آباد(پاکستان)اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ سے ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے ملاقات کی جس میں نگران وزیراعظم کے نام پرمشاورت کی گئی ۔

ق لیگ کے مرکزی رہنما کا کہناتھا کہ نگران وزیراعظم موزوں اور بہتر شخص ہونا چاہئے ،ہم نگران وزیراعظم کا نام اتنی جلد ی نہیں دیں گے ۔

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کوشش ہے 15 مئی تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیں ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …