Home » Pakistani Headlines » دولت مشترکہ اجلاس،پاکستان کے قاسم فراست ریجنل ایشیا کے نمائندے منتخب

دولت مشترکہ اجلاس،پاکستان کے قاسم فراست ریجنل ایشیا کے نمائندے منتخب

لندن(آن لائن)دولت مشترکہ 2018کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کررہے ہیں ۔اس سے قبل انہوں نے ملکہ ایلزبتھ،شہزادہ چارلس،برطانوی وزیر اعظم اور دیگر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کی۔وزیراعظم کی اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگر کرنے میں مدد دے گی اور پاکستان کو ابھرتی ہوئی منڈی کے طور پر دنیا کے سامنے لانے میں مددگار ہو گی۔

دوسری جانب دولت مشترکہ کے اجلاس کے موقع پرپاکستانی نوجوان قاسم فراست کو ریجنل ایشیا کا نمائندہ منتخب کرلیا گیا،الیکشن اجلاس کے دوران منعقد ہوئے ہیں۔قاسم فراست پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے اور وہ پہلے پاکستانی ہیں جہنیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

 

#paksa

 #paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …