Home » Pakistani Headlines » سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ، پاکستان کی فضائی حدود کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائیگی : ترجمان پاک فضائیہ

سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ، پاکستان کی فضائی حدود کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائیگی : ترجمان پاک فضائیہ

air

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائے گی اور پاک فضائیہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ رتو جواب دینے کیلئے تیار ہے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بھارتی فضائیہ کا کوئی بھی طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب نہیں آیا ۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز …