Home » Pakistani Headlines » شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی،نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی،نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

 

اسلام آباد(پاکستان)شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی، سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کریں گے ،دونوں ریفرنسز میں استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پہلی مرتبہ بطور گواہ پیش ہوں گے، سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے، ن لیگ کے رہنماﺅں نے لیگی قیادت کا استقبال کیا۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …