Home » South Africa Pakistani Community News » فری اسٹیٹ میں بلوم فونٹین کے قریب لوکیشن میں پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی دکانوں کو لوٹ لیاگیا

فری اسٹیٹ میں بلوم فونٹین کے قریب لوکیشن میں پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی دکانوں کو لوٹ لیاگیا

​اج بلوم فونٹین کے قریب ایک لوکیشن میں مقامی لوگوں  نے پاکستانیوں اور دوسرے غیر ملکیوں کی دوکانوں پر دھاوا بول دیا. سب کی دوکانیں توڑ کر خالی کر دی گئیں. اس ٹاون میں بیس کے قریب پاکستانیوں کی دکانیں ہیں اس کے علاوہ بنگلہ دیشی اور دوسرے لوگوں کے بھی کاروبار  ہیں. 

Share this:

Comments

Check Also

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے کھمبے اور تاریں چوری کرنے والا مبینہ پاکستانی گروہ گرفتار

بجلی کے کھمبے چوری کرنے والا گروہ گرفتار۔ انتہائی شرمندگی سے بتانا پڑ رہا ہے …