لمپوپو (مانیڑنگ ڈیسک)۔ لمپوپو کی لوکیشن بوھم میں کل رات ڈکیتی کی ایک مسلح واردات ہوئی جس میں 3 بھائیوں کو جن کا تعلق انارکلی لاھور سے تھا،

گولیاں لگیں۔ 2 بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے اور ایک زخمی حالت میں آئ سی یو میں ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جو بھائی زخمی ہیں اسے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Share this: