Home » South Africa Pakistani Community News » لمپوپو ۔ گروبرسڈال کی لوکیشن میں ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی شہید

لمپوپو ۔ گروبرسڈال کی لوکیشن میں ڈکیتی کے دوران ایک پاکستانی شہید

 

المپوپو۔Groblasdal کی لوکیشن میں گزشتہ روز ڈنگہ ۔محلہ ذوالفقار کالونی کےرہائشی محمد زمان آرائیں کو وحشی درندوں نے دورانِ ڈکیتی فائر کر کے  قتل کر  دیا۔ میت کو پاکستان بھیجنے کے لیے پاکستانی کمیونٹی انتظامات کررہی ہے ۔ مقامی پولیس مجرموں کی گرفتاری کے لیے سرگرم ہے اللہ کریم محمد زمان کی مغفرت فرمائے اور تمام پاکستانی بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔

Share this:

Comments

Check Also

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے کھمبے اور تاریں چوری کرنے والا مبینہ پاکستانی گروہ گرفتار

بجلی کے کھمبے چوری کرنے والا گروہ گرفتار۔ انتہائی شرمندگی سے بتانا پڑ رہا ہے …