Home » Interesting News » ماہرین کو 2 سر والا سانپ مل گیا، لیکن پھر جب اس کے جسم کا معائنہ کیا تو اس میں ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، یہ تو کسی نے بھی نہ دیکھا تھا کہ۔۔۔

ماہرین کو 2 سر والا سانپ مل گیا، لیکن پھر جب اس کے جسم کا معائنہ کیا تو اس میں ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، یہ تو کسی نے بھی نہ دیکھا تھا کہ۔۔۔

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) دو سر والے سانپ کے بارے میں تو شاید آپ نے پہلے بھی سنا ہو گا لیکن امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک سپیرے نے ایسا عجیب الخلقت سانپ پکڑلیا ہے جس کے سر تو دو ہیں ہی اندونی اعضاءبھی دو،دو ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ سانپ اپنے دونوں سروں کو آزادانہ حرکت دیتا ہے اور اس کے دونوں دل بھی بیک وقت کام کرتے ہیں۔

ماہر جنگلی حیات ڈاکٹر سوزن کیلر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سانپ کا ایکسرے کیا تو یہ دیکھ کر سخت حیرانی ہوئی کہ اس کے سارے اعضاءہی ڈبل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عموماً جب کوئی جانور دو سروں کے ساتھ پید اہوتا ہے تو اس کے اندرونی اعضاءایک ہی ہوتے ہیں لیکن یہ منفرد کیس ہے کہ جس میں سروں کے علاوہ اندرونی اعضاءبھی جوڑوں کی شکل میں ہیں۔ ڈاکٹر سوزن نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ جڑواں سانپ ہیں جو ایک ہی جسم میں قید ہیں۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …