Home » Pakistani Headlines » نوازشریف آئندہ بھی کئی سالوں تک وزیراعظم بنتے رہیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی ، یہ دعویٰ کسی لیگی رہنماء نے نہیں کیا بلکہ ۔ ۔ ۔

نوازشریف آئندہ بھی کئی سالوں تک وزیراعظم بنتے رہیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی ، یہ دعویٰ کسی لیگی رہنماء نے نہیں کیا بلکہ ۔ ۔ ۔

orya

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہاہے کہ آپ وزیراعظم نوازشریف کو تاج پہنا دیں اور بٹھا دیں کیونکہ اگلے سالوں تک یہی جیتیں گے کیونکہ پاکستان میں صاف شفاف الیکشن نہیں ہوں گے۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جا ن کاکہناتھا کہ میں نے 32سال سول سروس میں گزارے ہین ،پاکستان کی بیوروکریسی کو جب تک ’ڈی نواز‘نہیں کیا جاتا انہیں اگلے کئی سالوں تک کوئی نہیں ہٹا سکتا کیونکہ انہوں نے پٹواری سے لے کر چیف سیکریٹری تک اور آئی جی سے لے کر ایس ایچ او تک اتنی بہترین انویسٹمنٹ کر رکھی ہے کہ یہ نہیں ہاریں گے ،اگر نواز شریف حالیہ کرائسس سے نکل جائیں تو انہیں تاج پہنا دیں اور بٹھا دیں الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہی جیتتے رہیں گے۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …