Home » Pakistani Headlines » نوازشریف لندن فلیٹس ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

نوازشریف لندن فلیٹس ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان)شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت کرینگے،تفتیشی افسر نوازشریف کیخلاف اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔

واضح رہے کہ استغاثہ کے تمام گواہون کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …