Home » Interesting News » ”نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی ہے اور۔۔۔“ معروف صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

”نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی ہے اور۔۔۔“ معروف صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

لاہور (پاکستان) پاکستان میں سیاسی ہلچل جاری ہے اور کوئی سیاستدان عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے تو کوئی ملک سے باہر بیٹھا ہے لیکن ایسے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کی دوسری شادی کی خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے اور ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا ہے۔

معروف سینئر صحافی مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نواز شریف کے داماد کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آنے والی ہیں اور یہ داماد مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نہیں بلکہ دوسری صاحبزادی کے شوہر اور اسحاق ڈار کے بیٹے ہیں۔

مبشر لقمان نے کہا کہ ” ارشد شریف نے جس پریس کانفرنس کا خدشہ ظاہر کیا ہے وہ اگر ہو گئی تو پورے شریف خاندان کو لے کر ڈوبے گی۔ اور بہت سی ایس چیزیں جس میں اسحاق ڈار کے اپنے بیٹے سے متعلق بھی بہت خبریں ہیں جن میں ان کی دوسری شادی سے متعلق اور دیگر چیزوں سے متعلق خبریں بھی شامل ہیں۔ اور یہ وہی بیٹا ہے جو نواز شریف کا داماد بھی ہے، میں اس بیٹے کی بات کر رہا ہوں۔“

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …