Home » Pakistani Headlines » وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم نے ورکنگ باونڈری پر 50بنکرز بنانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم نے ورکنگ باونڈری پر 50بنکرز بنانے کی منظوری دیدی

pm

وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ورکنگ باﺅنڈر ی پر 50بنکرز بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدار ت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے ورکنگ باﺅنڈر ی پر شہریوں کیلئے 50بنکرز بنانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ شہداءکے لواحقین کو 5لاکھ اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈیڑھ لاکھ روپے امداد دینے کا بھی اعلان کر دیاہے۔وزیراعظم نے اجلاس کے دوران ملک میں 44جدید ہسپتالوں کی بھی منظوری دیدی ہے ۔
واضح رہے کہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث ورکنگ باﺅنڈر ی پر عام شہریوں کی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے جس پیش نظر وزیراعظم نوازشریف نے بنکرز بنانے کی منظوری دی ہے ۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …