Home » Jobs Availability » ویلکوم :سیکورٹی گارڈ نے ڈاکہ کی واردات ناکام بنا دی۔ ویڈیو دیکھیں

ویلکوم :سیکورٹی گارڈ نے ڈاکہ کی واردات ناکام بنا دی۔ ویڈیو دیکھیں

ساؤتھ افریقہ۔ ڈاکے کی واردات ناکام اکیلے بندے نے 3 ڈاکو زخمی کردیئے اور رقم بچانے میں کامیاب ہوگیا۔

ویلکوم Welkom فری سٹیٹ میں 3 مسلح ڈاکوؤں نے G4S کے لیے کیش وصول کرنے والے ورکر پر حملہ کردیا لیکن جوابی فائرنگ سے اکیلے بندے نے 3 ڈاکو زخمی کرتے ہوئے رقم بچا لی۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:-

https://www.facebook.com/humawazmedia/videos/845801755755354/

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا

بیجنگ(آئی این پی )چین میں ایک شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا، …