Home » Pakistani Headlines » پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان #paksa #paksa.co.za

پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان #paksa #paksa.co.za

کراچی: 

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی جزوی بحالی پر غور کیا جارہا ہے جس کا آج (جمعے) کو نوٹم جاری ہونے کا امکان ہے۔

تمام ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کے ایک ایک  طیارے کو یومیہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی جو پاکستان سے مسافروں کو لیکر روانہ ہوسکیں گی۔

اس حوالے سے پروازوں کو معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرنا ہوگا اور سماجی فاصلے کی شرط پرعمل لازم ہوگا۔ سی اے اے کی جانب سےباضابطہ نوٹم آج (جمعے) کو جاری ہونے کا امکان ہے۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …