Home » Pakistani Headlines » ”پرویز مشرف نے 2000 ءمیں اٹک قلعے کی جیل میں نوازشریف کے اوپر یہ چیز چھوڑی تھی “حامد میر نے تاریخ کے ایسے پہلو سے پردہ ہٹا دیا کہ سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

”پرویز مشرف نے 2000 ءمیں اٹک قلعے کی جیل میں نوازشریف کے اوپر یہ چیز چھوڑی تھی “حامد میر نے تاریخ کے ایسے پہلو سے پردہ ہٹا دیا کہ سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد (پاکستان)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے عدالت کے حکم کی تعمیل کی ہے تاہم اب مشرف کے معاملے پر حامد میر بھی میدان میں آگئے ہیں اور تاریخ کے انتہائی حیران کن پہلو سے پردہ ہٹا دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”نواز شریف سے اختلاف ضرور کریں لیکن تاریخی حقائق مت بھولیں مشرف نے 2000 میں اٹک قلعے میں نواز شریف پر بچھو چھوڑے تھے لیکن نواز شریف نے مشرف کو جیل میں ڈالا نہ بچھو سے ڈرایااور بھگا دیا اب اگر مشرف واپس آ گیا تو وہ نجانے کس کے گلے میں چھپکلی بن کے پھنسے گا۔“

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …