Home » Pakistani Headlines » پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(پاکستان)پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے سوات،مانسہرہ،نوشہرہ ،دیر ،ہنگواور باجوڑایجنسی کے گردونواح میں محسوس کئے ۔زلزلہ پیما
مرکزکے مطابق اس کی شدت 5.2 تھی جبکہ اس کی گہرائی 230کلومیٹر اور اس کا مرکز افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …