Home » South Africa Pakistani Community News » پورٹ اہلزابیتھ۔ فائرنگ سے ایک پاکستانی شہید

پورٹ اہلزابیتھ۔ فائرنگ سے ایک پاکستانی شہید

پورٹ ایلیزا بیتھ۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی رانا ماجد جو کہ  یوٹنک میں سبزی فروٹ کا کام کرتے تھے ۔ ان کو آج شام نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے ۔۔

اللہ تعالی ان لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ مقتول اپنے دو بچوں اور اپنی اہلیہ کے ساتھ یوٹنک میں ہی رہائش پذیر تھا ۔

One of Pakistani brother in port Elizabeth has been kill by target killer his name was Rana majid pray for him may Allah pak bless him janat ul  ferdoos Ameen

Share this:

Comments

Check Also

جوہانسبرگ ۔ بوائے سنز میں گھر کے نیچے ڈکیتی میں ایک پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)۔ کل رات جوہانسبرگ کے علاقے بوائے سنز میں سید احسان اللہ شاہ نامی …