Home » South Africa Pakistani Community News » ڈربن والوں کے لئے خوشخبری ۔ پاکستان ہائی کمیشن کا عملہ آپکی دہلیز پر

ڈربن والوں کے لئے خوشخبری ۔ پاکستان ہائی کمیشن کا عملہ آپکی دہلیز پر

 پاکستان ہائی کمیشن کا عملہ 26 اور 27 اگست بروز ہفتہ اور اتوار کو پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن ڈربن کے آفس میں  پاکستان ویزہ،  پاور آف اٹرنی اور ہر طرح کی اٹسٹیشن کے لیے 81 شیپسٹن روڈ ڈربن میں  آرہا ہے رابطہ کے لیے 

جناب ڈاکٹر اختر حسین صاحب  0837861130

جناب رضوان فاروقی صاحب  0820805008

اور آفس نمبر 0313320004 پر کریں آپ کے تعاون کا شکریہ

Share this:

Comments

Check Also

پریٹوریا – ساوتھ افریقہ میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام یوم دفاع کی پر وقار تقریب

(پریٹوریا  (نمائندہ پاک ایس اے ڈاٹ کوزا  ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان اور دنیا …