Home » Pakistani Headlines » کراچی پورٹ پرحادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

کراچی پورٹ پرحادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

کراچی کی بندرگاہ پر حادثہ پیش آیا ہے،جہاں 2جہاز آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔

پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز ٹولٹن کے ٹکرانے سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے، جبکہ ڈیپ پورٹ انتظامیہ نے فوری آپریشن کرکے کرینوں کو نقصان سے بچا لیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق کنٹینرز نکالنے کے بعد بندرگاہ کے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت بحال کی جائے گی۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …