Home » South Africa Pakistani Community News » کوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک مقامی لڑکی اپنے پاکستانی دوست کے ہاتھوں قتل

کوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک مقامی لڑکی اپنے پاکستانی دوست کے ہاتھوں قتل

جوہانسبرگ :مانیڑنگ ڈیسک ۔ مبینہ طور  پرکوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک پاکستانی  اپنی گرل فرینڈ  کو قتل کر کے فرار ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی  ہے۔ اور پاکستانی دکاندار خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ پولیس ملزم کی گفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

Check Also

لمپوپو – اسکول ٹیچرکے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔ مبینہ طور پر انہوں نے لیڈی ٹیچر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے لاش ٹھکانے لگائی۔

Pakistani nationals nabbed for murder of missing Limpopo woman Limpopo police on Friday claimed they …