Home » Interesting News » کیا آپ کی کمر پر بھی اس طرح کے دو نشانات موجود ہیں؟ان کا انتہائی حیران کن فائدہ جانئے

کیا آپ کی کمر پر بھی اس طرح کے دو نشانات موجود ہیں؟ان کا انتہائی حیران کن فائدہ جانئے

news-1461858435-7382_large

نیویارک(نیوزڈیسک) جسم پر مختلف نشانات اور تلوں کا اچھی قسمت کے ساتھ تعلق تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں کی کمر کے نیچے اور چوکلوں کے اوپر دو گڑھے بنتے ہوں وہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کا نظام دوران خون بہتر کام کرتا ہے۔

ان گڑھوں کو ’وینس ہولز ‘کہا جاتاہے اور اگر مردوں میں اس طرح کے ہولز بنیں تو انہیں ’اپولوہولز‘کانام دیا جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گڑھے ایسی جگہ ہوتے ہیں جہاں مسلز نہیں ہوتے لہذا انہیں کسی ورزش سے نہیں بنایا جاسکتا لیکن اگر آپ اپنے جسم سے چربی پگھلانے میں کامیاب ہوجائیں تو یہ نشانات ظاہر ہوسکتے ہیں جو کہ اس بات کی نشانی ہوتے ہیں کہ آپ کی صحت ٹھیک ہے اور آپ کی ازدواجی زندگی اچھی ہونے کے ساتھ خوش قسمتی کی علامت بھی ہے

Check Also

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن:  امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر …