Home » South Africa Pakistani Community News » کیپ ٹاون ۔ برما میں روہنگا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ 

کیپ ٹاون ۔ برما میں روہنگا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ 

کیپ ٹاون  (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کیپ ٹاون میں، برما میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم اور نسل کشی کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جسمیں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں میاں رمضان کی قیادت شرکت کی۔ مظاہرے کا مقصد عالمی برادری کی  مسلمانوں پر جاری مظالم کی جانب توجہ دلانامقصود تھا۔


Share this:

Comments

Check Also

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے کھمبے اور تاریں چوری کرنے والا مبینہ پاکستانی گروہ گرفتار

بجلی کے کھمبے چوری کرنے والا گروہ گرفتار۔ انتہائی شرمندگی سے بتانا پڑ رہا ہے …