Home » Interesting News » ہالی ووڈ اداکارائیں اِس اسلامی ملک کی خواتین کی اس چیز کو حسرت سے دیکھ کر خواہش کرتی ہیں کہ کاش انکے جسم کا یہ حصہ بھی ان جیسا ہوجائے

ہالی ووڈ اداکارائیں اِس اسلامی ملک کی خواتین کی اس چیز کو حسرت سے دیکھ کر خواہش کرتی ہیں کہ کاش انکے جسم کا یہ حصہ بھی ان جیسا ہوجائے

تہران (ویب ڈیسک )اسلامی ملک ایران میں نسوانی حُسن کاجادو ہالی وڈ کے سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ہالی ووڈ کی بہت سی اداکارائیں اپنی آنکھوں کا میک اپ ایرانی خواتین کی تیکھی ،گہری اور پرکشش آنکھوں کی طرح کرنے کا خواب دیکھتی ہیں لیکن ایرانی خواتین کو قدرتی طور پر ایسی آنکھیں عطا ہوئی ہیں جس وجہ سے انہیں اسکے لئے غیر معمولی میک اپ نہیں کرنا پڑتا۔ایرانی جریدہ بخارا ٹائمز کے مطابق ایرانی خواتین اپنی آنکھوں کو پُرکشش اور تروتازہ رکھنے کئے باداموں کا تیل استعمال کرتی ہیں ۔ایرانی خواتین کے بال چونکہ گھنے ہوتے ہیں اس لئے انہیں اپنی ابرو بنانے کے لئے خصوصی توجہ دینی پڑتی ہے جس کے بعد انکی دلکشی بڑھ جاتی ہے۔ایرانی بیوٹیشنز کے مطابق بہت سی ایران نژاد اداکارائیں ہالی ووڈ کی فلموں میں کام کرتی ہیں جس کی وجہ سے ہالی ووڈ اداکارائیں انکی آنکھوں کی دلکشی کے سامنے خود کو کمتر سمجھتے ہوئے ان کی پیروی کی کوشش کرتی ہیں ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن:  امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر …