Home » South Africa Pakistani Community News » یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن پومالنگا کے زیراہتمام رنگا رنگ تقریب

یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن پومالنگا کے زیراہتمام رنگا رنگ تقریب

14 اگست یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان ساوتھ افریقہ 
ایسوسی ایشن پومالنگا کے زیراہتمام رنگا رنگ مرکزی تقریب آج بروز اتوار 20 اگست شام 6 بجے سوک سنٹر لوڈیم پریٹوریا میں منعقد ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی ہائی کمشنر آف پاکستان جناب ڈاکٹر سہیل خان ہونگے جبکہ پاکستان سے تشریف لانے والے  مہمانان گرامی میں صوبائی وزیر جناب محمد ایوب خان, جناب حافظ امیر علی اعوان اور جناب چوہدری عابد جوتانہ ہونگے. 

پروگرام میں پاکستانی گلوکار اور بچے اپنے فن کا مظاہرہ اور ملے نغمے پیش کریں گے. عورتوں کیلئے پردے کا علیحدہ انتظام ہے. 

اس موقعہ پر کمیونٹی کیلئے اعلی خدمات پیش کرنے والے افراد میں اورینٹ اچیومنٹ ایوارڈ 2017 تقسیم کیے جائیں گے. 

??????????????????

?????????

Share this:

Comments

Check Also

پریٹوریا – ساوتھ افریقہ میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام یوم دفاع کی پر وقار تقریب

(پریٹوریا  (نمائندہ پاک ایس اے ڈاٹ کوزا  ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان اور دنیا …