Home » 2014 » December

Monthly Archives: December 2014

Off The Record 31 Dec 2014

اور دیکھیں

Talat Hussain 31 december 2014

اور دیکھیں

Live With Dr. Shahid Masood – 31st December 2014

اور دیکھیں

ایسا کام کر جاﺅں گا کہ لوگ یاد کریں: شاہدخان آفریدی

کراچی (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کیلئے اس بار ورلڈ کپ میں جو محنت درکار ہے اس کیلئے وقت کم اور مقابلہ سخت ہے ،اُن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے یہ آخری ورلڈ کپ ہوگا جس کیلئے کوشش ہوگی کہ جاتے جاتے ایسا کام کرجاﺅں کہ سب لوگ یاد کریں۔ ایک تقریب کے موقع پر میڈیا …

اور دیکھیں

ورلڈ کپ 2015ءکا شیڈول جاری

سڈنی(ویب ڈیسک )2015 میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے عالمی کپ کے37میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔ اس ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ممالک مشترکہ طور پر کریں گے۔ ورلڈ کپ کا آغاز 14 فروری سے ہوگا۔ اس ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ شائقین 15 فروری کو کھیلے جانے والے …

اور دیکھیں

باﺅلنگ ایکشن ، محمد حفیظ بھارت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر محمد حفیظ باﺅلنگ ایکشن کے غیر سرکاری معائنے کے لئے بھارت پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایکشن کلیئر ہونے کا امکان کم ہے۔ قومی ٹیم کے پروفیسر کے لئے یہ سخت امتحان کی گھڑی ہے، محمد حفیظ بھارت وہ میچ کھیلنے جارہے ہیں جو انہیں تن تنہا جیتنا ہے جبکہ بھارتی شہر چنائی میں تین …

اور دیکھیں

محمد حفیظ نے غیر سرکاری باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ دے دیا ، نتیجہ 6 جنوری کو سامنے آئے گا

چنئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )باﺅلنگ ایکشن پر پابندی کے بعد پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا غیر سرکاری باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو مشکوک باﺅلنگ ایکشن کی بناءپر باﺅلنگ کروانے سے روک دیا تھا جبکہ انہوں نے بھارتی شہر چنئی میں غیر سرکاری باﺅلنگ ٹیسٹ …

اور دیکھیں

ورلڈ کپ 2015 میں وہی کرنے کا ارادہ ہے جو وسیم اکرم نے ’1992‘ میں کیا تھا: جنید خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر جنید خان نے کہا ہے کہ 2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے دوران میں وہی کرنا چاہتا ہوں جو سابق کپتان وسیم اکرم نے 1992 کے ورلڈ کپ میں کیا تھا۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت میں انہوں نے بتایاکہ میں ہر میچ میں ہی ’مین آف دی …

اور دیکھیں

گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لیے انتہائی تشویشناک خبر

نیویارک (نیوز ڈیسک) مٹن اور بیف کے حد سے زیادہ شوقین لوگوں کیلئے یقینا یہ خبر پریشان کن ہے کہ سائنسدانوں نے اس گوشت اور کینسر کے تعلق کے ٹھوس ثبوت ڈھونڈ لئے ہیں۔ اس سے پہلے اس موضوع پر مختلف آراءپائی جاتی تھیں لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کر دیا ہے کہ سرخ …

اور دیکھیں

سعودی عرب: 7 لاکھ خواتین نے نجی شعبے میں ملازمت کی پیشکش ٹھکرادی

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں روزگار کی متلاشی 6 لاکھ 82 ہزار خواتین نے نجی شعبے میں ملازمت کے لئے ہونے والی پیشکش مسترد کردی ہے، سعودی وزارت محنت نے انہیں بیروزگاری معاونت پروگرام کے تحت یہ پیشکش کی تھی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 4 لاکھ 17ہزار خواتین نے محکمہ تعلیم میں روزگار کو ترجیح دی ہے …

اور دیکھیں