Home » 2015 » January

Monthly Archives: January 2015

وزیر اعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

دہشتگرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی فوری بلاک کیا جائے : میاں نواز شریف اسلام آباد (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا ، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری …

اور دیکھیں

لاہور اور کراچی میں مزید دو دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی سنٹرل جیل میں ڈی ایس پی کے قاتل سعید ، کوٹ لکھپت جیل میں پولیس اہلکار کے قاتل زاہد کو تختہ دار پر لٹکایا گیا لاہور (دنیا نیوز ) لاہور اور کراچی میں مزید 2 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ سعید اور زاہد نے ڈی ایس پی سمیت دو پولیس اہلکاروں کوقتل کیا تھا …

اور دیکھیں

مرد زیادہ روتے ہیں یا خواتین؟جدید تحقیق میں حیران کن انکشاف

دی ہیگ(نیوزڈیسک)کیا عورتیں مردوں سے زیادہ روتی ہیں،یہ صرف ایک مفروضہ نہیں ہے کیونکہ حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عورتوں میں ہارمونز اور سماجی مشکلات کی وجہ سے رونے کا زیادہ رجحان پایا جاتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ خواتین زندگی میں 30سے 64بار آنسو بہاتی ہیں جبکہ مردچھ سے 17بار روتے ہیں۔نیدر لینڈ کی ایک یونیورسٹی میں …

اور دیکھیں

عارف نظامی نے ریحام خان کو کرارا جواب دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف نظامی ان چند صحافیوں میں شامل تھے جنہوں نے نومبر 2014ءمیں سب سے پہلے ریحام خان اور عمران خان کی شادی کا انکشاف کیا لیکن اپنی اس خبر پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ریحام خان نے بھی ایک ٹی وی پروگرام میں انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔آخرکار ان کی خبر اس وقت بالکل درست ثابت …

اور دیکھیں

شوہر کی فرماں برادر ی نے اسے 13ارب روپے کا مالک بنا دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) جو مرد اپنی بیگمات کی باتیں نظرانداز کر دیتے ہیں، 80 سالہ امریکی شہری ’ہیرالڈ ڈائمنڈ‘ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ان کیلئے سبق ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 نومبر کو 80 سالہ ریٹائرڈ سکول پرنسپل اور اس کی 74 سالہ بیگم کہیں جا رہے تھے کہ شدید طوفان آ گیا اور بارش شروع ہو گئی۔ …

اور دیکھیں

طلاق نا پسند یدہ عمل کیوں ہے ؟سائنس نے بھی ثبوت دے دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) شادی شدہ جوڑوں میں طلاق ایک ایسا عمل ہے جس کی اسلام میں اجازت تو دی گئی ہے لیکن اسے سخت ناپسند بھی کیا گیا ہے۔ اب ایک حالیہ تحقیق میں طلاق کا خوفناک ”سائیڈ ایفیکٹ“ بھی سامنے آیا ہے۔ “یونیورسٹی آف ایریزونا“ میں کی گئی تحقیق کے مطابق طلاق کے بعد جوڑوں کو نیند میں کافی …

اور دیکھیں

پانی کی ٹینکی سے خوبصورت ماڈل کی لاش برآمد

میکسیکو سٹی (نیوز ڈیسک) میکسیکوسٹی کے ایک محلے کے رہائشی پچھلے کچھ عرصہ سے متواتر شکایت کر رہے تھے کہ ان کے پانی میں کچھ عجیب سا ذائقہ موجود ہے۔ ابتدائی طور پر تو مقامی حکام ان شکایات کو نظرانداز کرتے رہے لیکن جب یہ حد سے بڑھ گئیں تو سرکاری پانی کی ٹینکی کی صفائی کا فیصلہ کیا گیا …

اور دیکھیں

انڈر ویئر کے مردوں کی صحت پر اثرات ،سائنسدانوں نے مشورہ دے دیا

برمنگھم (نیوز ڈیسک) ایک وقت تھا کہ مرد کھلی ہوادار تہمد باندھتے تھے یا پھر شلوار پہنتے تھے لیکن پھر پتلون کا دور آ گیا اور اس کے ساتھ ہی زیر جامہ (انڈروئیر) بھی لازمی قرار دیا گیا۔ اگرچہ آج زیر جامے کو لباس کا لازمی حصہ قرار دیا گیا ہے لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ مختصر لباس مردانہ صحت …

اور دیکھیں

ے وفا شوہر سے بیوی کا انتقام ،کروڑوں کی چیز کو کوڑیوں میں بیچ کر چین نہ آٰیا اور ۔۔۔

سڈنی (نیوز ڈیسک) خاوند کی بے وفائی پر مشتعل ہو کر ایک آسٹریلوی خاتون نے اسے خوب اچھا سبق سکھانے کی ٹھانی اور اس کی کروڑوں کی کار محض چند ہزار ڈالر میں بیچنے کی پیشکش کر دی۔ خاتون نے ویب سائٹ Revengo Sales پر اشتہار دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے خاوند کی 1,50,000 ڈالر …

اور دیکھیں

بہت زیادہ سردی لگنے کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

لندن (نیوز ڈیسک) اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردی سے نہ ٹھٹھریں تو گرم کپڑوں کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ سرد مناظر دیکھنے سے بھی بچیں کہ محض انہیں دیکھنے سے ہی آپ کو سردی لگنا شروع ہو جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف سسکس کے ڈاکٹر نیل ہیریسن نے ایک تحقیق کی جس میں نوجوانوں کو برف والے پانی …

اور دیکھیں