Home » 2015 » February

Monthly Archives: February 2015

آسٹریلیا کے عظیم بلے باز ڈین جونز نے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک پہنچنے کاامکان ظاہر کردیا

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے عظیم بلے بازاور گرین شرٹس کے بیٹنگ کوچ وقار یونس کے دوست ڈین جونزنے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے ، 1992ءمیں بھی گرین شرٹس کا آغاز اچھانہیں تھالیکن عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے ، اب کی بار بھی ٹیم کو اپنی فٹنس اور …

اور دیکھیں

آٹھ سالہ منصوبہ بے نقاب ، قوم امیدرکھے ، کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی: نجم سیٹھی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے میچ سے ایک دن قبل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا بیان سامنے آگیاہے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ قوم امید رکھے ، قومی کرکٹ ٹیم ضرورجیتے گی ۔اُن کاکہناتھاکہ 1992ءمیں بھی ٹیم اِسی طرح ہاری تھی لیکن پھر دنیا کو حیرت میں ڈال …

اور دیکھیں

ذوالقرنین حیدر نے پی سی بی سے 5لاکھ روپے کی واپسی کا مطالبہ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) شعیب اختر کا کیس مضبوط دیکھ کر ذوالقرنین حیدر نے بھی پی سی بی سے 5 لاکھ روپوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ قومی وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ میرے مالی حالات خاصے خراب ہیں، چیئرمین پی سی بی سے درخواست ہے کہ ماضی میں میرے کاٹے گئے لاکھوں روپے واپس کئے جائیں۔ یادرہے کہ …

اور دیکھیں

حساب کتاب میں کمزور طالب علموں کیلئے زبردست ایپلی کیشن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ ہائی سکول یا کالج میں ریاضی کے طالب علم ہیں اور مشکل سوال حل کرنے سے پریشان ہیں تو اس پر ہونے والی کوفت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ اور گوگل سرچ کی آمد نے بہت سی مشکلات آسان کر دی ہیں تاہم ریاضی کے مشکل ترین سوالات کا حل ڈھونڈنے میں …

اور دیکھیں

سام سنگ کو ایک اور جھٹکا ،نئے ماڈل کا اشتہار بھی چوری ہو گیا آپ بھی دیکھیں

سیول (نیوز ڈیسک) سام سنگ کے تازہ ترین ماڈلز گلیکسی S6اور گلیکسی S6ایج کی رونمائی سے عین پہلے ان کے لئے تیار کیا گیا خصوصی اشتہار لیک ہوگیا ہے اور اب روایتی میڈیا میں آنے کی بجائے یہ انٹرنیٹ پر شائقین کو دستیاب ہوچکا ہے۔  ویب سائٹ ریڈٹ پر بھیجے گئے اشتہار نے شائقین کو دلچسپ سرپرائز دیا ہے۔ اس …

اور دیکھیں

یوٹیوب نے اینڈرائڈ سمارٹ فونز کیلئے اہم فیچرز متعارف کرا دیئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے اینڈرائڈ سمارٹ فونز پر موجود ایپلی کیشن میں 2 نئے اور اہم فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں۔یوٹیوب کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ”ویڈیو ٹرمنگ“ اور ”اِن لائن ویڈیو پریویو“ فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔ وہ حضرات جو سمارٹ فونز کو استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر …

اور دیکھیں

برازیل میں عدالت نے واٹس ایپ پر پابند ی لگا دی

ساﺅ پالو(ویب ڈیسک)برازیل میں ایک مقدمہ کی تحقیقات کے دوران تعاون نہ کرنے پر عدالت نے واٹس ایپ پر پابندی لگا دی۔واٹس ایپ پر معصوم بچو ں کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے کے معاملے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔برازیل کی ایک عدالت نے واٹس ایپ پر کچھ صارفین کے درمیان بچوں کی برہنہ تصاویر شیئر ہونے پرتشویش ظاہر …

اور دیکھیں

بیوی سے محبت نہ کرنے پر ترک شہری پر جرمانہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ایک عدالت نے شہری کو فقط اس وجہ سے جرمانے کی سزاسنادی کیونکہ اُس نے اپنی بیوی کوکہاتھاکہ تم سے محبت نہیں ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جوڑا طلاق لینے کے لیے عدالت میں پہنچا تھا اور یہ میاں بیوی ایک دوسرے پر بے عزتی کرنے کے الزامات عائد کر کے ہرجانہ حاصل کرنا چاہتے …

اور دیکھیں

چین کا وہ امیر ترین شہری جسے KFCنے نوکری دینے سے انکار کردیاتھا

نیویارک (نیوز ڈیسک) عزم و ہمت وہ قوت ہے جو بے سروسامان اور بے آسرا لوگوں کو بھی شہرت و دولت کی بلندیوں تک پہنچاسکتی ہے۔چین کے مشہور بزنس مین جیک ما کی زندگی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے جسے کبھی کے ایف سی ریسٹورنٹ نے ملازمت دینے سے انکار کردیا تھا لیکن آج وہ دنیا کا 70 واں …

اور دیکھیں

مغربی مسلمانوں کی ہمسفر تلاش کرنے کی مشکل آسان کرنے کیلئے “منڈر “ویب سائٹ میدان میں آگئی

لندن (ویب ڈیسک) مغرب بالخصوص امریکہ اور یورپ میں رہنے والے مسلمان ایک طویل عرصے سے اپنے لئے کسی بہترین ہم سفر کی تلاش میں ’’شادی ڈاٹ کام‘‘ جیسی ویب سائٹ کا سہارا لیتے تھے لیکن اب دنیا بدل رہی ہے اور مغرب میں بسنے والے مسلمانوں نے اب اپنے لئے ہم سفر تلاش شروع کردیا ہے۔ مغرب میں ان …

اور دیکھیں