Home » 2015 » November

Monthly Archives: November 2015

’کیا تم پاکستانی ہو؟‘ مسافر کا امریکی ٹیکسی ڈرائیور سے سوال اور پھر جواب ملنے پر ایسی حرکت کرڈالی کہ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

نیویارک :   حالیہ وقتوں میں مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف پرتعصب اقدامات میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مراکش سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ بھی پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے شہر پٹس برگ کے ایک کسینو …

اور دیکھیں

دنیا کے کامیاب ترین آدمی روزانہ 5 منٹ یہ کام کرتے ہیں ،ایسی عادت جو آپ کو بھی اپنا لینی چاہیے

نیویارک(نیوزڈیسک)آپ نے دنیا میں کئی کامیاب لوگوں کو دیکھا ہوگا اوران میں سب سے زیادہ عادت جو مشترک ہے وہ ’شکر اداکرنا‘ہے۔ جان پال ڈی جیریو نے لکھا ہے کہ دنیا کے کامیاب ترین لوگ شکر اداکرنے کی عادت سے مالامال ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ اوپرا وینفری،رچرڈ برنسن ،ٹِم فیریس اور دیگر لوگ اپنی کامیابی اور خوش رہنے کے …

اور دیکھیں

’دنیا بھر میں بڑے بڑے پتھر ہوا میں روئی کی طرح اڑیں گے اگر۔۔۔‘ سائنسدان نے خطرناک دعویٰ کردیا، دنیا کو خبردار کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کے دیگر خطرات سے تو ہم آگاہ تھے جن میں سمندر کی سطح کا بلند ہو جانا سب سے زیادہ خطرناک تھا مگر اب ماہرین نے اس کے ایک ایسے خطرے سے آگاہ کر دیا ہے جو بہت حیران کن اور ممکنہ طور پر بہت ہلاکت خیز ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ …

اور دیکھیں

روسی صدر پیوٹن کا چاکلیٹ سے بنا اپنی نوعیت کا منفرد مجسمہ جلد ہی نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا

ماسکو( ویب ڈیسک) روسی آرٹسٹ نے چاکلیٹ کی مدد سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا 170سینٹی میٹر اونچا مجسمہ تیار کر ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق میخائل نامی روسی فنکارنے اپنی صلاحیتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے حقیقت سے قریب ترین صدر پیوٹن کا 5.5فٹ اونچا مجسمہ تیار کیا ہے جو کہ مکمل طور پر چاکلیٹ سے بنایا گیا …

اور دیکھیں

انڈوں کے ذریعے ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم کرنے کا طریقہ آپ بھی آزما کر دیکھیں

نیویارک  :  اگر آپ صرف ایک ہفتے میں 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتی ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب …

اور دیکھیں

دنیا کا سب سے مضبوط اسمارٹ فون

ہوسکتا ہے آپ کے اسمارٹ فون کی کمپیوٹنگ طاقت چاند پر پہلی بار انسانوں کو لے جانے والے اپالو اسپیس کرافٹ سے زیادہ ہو مگر ہاتھ سے کرنے پر وہ ٹوٹ جاتا ہے۔ تاہم اب ایسا اسمارٹ فون سامنے آیا ہے جس پر سے ٹرک بھی گزر جائے تو بھی اسے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ ہے موٹرولا کا موٹو ایکس …

اور دیکھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کانتیجہ مکمل،ن لیگ 21 نشستوں کے ساتھ سرفہرست،پی ٹی آئی 18 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،11 سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب

اسلام آباد :  وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا نتیجہ مکمل ہو گیاہے ،غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اسلام آباد کی چیئرمین کی 50 نشستوں میں سے ن لیگ 21 نشستوں کے ساتھ سہرفہرست ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 18 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہےاور 11 سیٹوں پر آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ …

اور دیکھیں

نریندر مودی سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی:نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی اورمثبت بات چیت ہوئی تاہم ان کے اورمودی کے درمیان جو گفتگو ہوئی اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے ۔ پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا پاک بھارت بات چیت آگے بڑھنے کی بہت امید ہے اور آج مودی سے …

اور دیکھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا پولنگ کے وقت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کیلئے ملکی تاریخ میں طویل ترین وقت دیا گیا ہے اس لئے وقت کو مزید بڑھایا نہیں جائے …

اور دیکھیں

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری،سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد :  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقتدار کی جنگ جاری ہے،حکمران جماعت مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف ، پاکستان پیپلز پارٹی ، آزاد امیدواروں اور 26سیاسی جماعتوں کے کارکنان اپنے اپنے امیدوار وں کو کامیاب کرانے کیلئے پولنگ سٹیشنز کے باہر قطاریں بنائے کھڑے ہیں ۔50 یونین کونسلوں میں پولنگ کا عمل صبح سات سے شام ساڑھے پانچ …

اور دیکھیں