Home » 2016 » March

Monthly Archives: March 2016

ایسا پرندہ جو ستانے والے کو یاد رکھ کر اس پر حملہ کرتا ہے

سیئول: انٹارکٹیکا میں پایا جانے والا ایک پرندہ اپنے ستانے والے شخص کو یاد رکھتا ہے اور مجمے میں بھی اسے پہچان کر اس پر حملہ کردیتا ہے۔ اگرچہ  انٹارکٹیکا میں انسانوں کی رسائی اتنی عام نہیں لیکن جنوبی کوریا کے انٹارکٹیکا پر ایک تحقیقی اسٹیشن پر پرندوں کے تحقیقاتی شعبے نے ’’اسکوا‘‘ نامی پرندے کی اس خاصیت کو دریافت کیا ہے۔ اگر …

اور دیکھیں

روس میں شادی کی تقریب پر ایک ارب ڈالر اڑا دیئے گئے

ماسکو: روس میں تیل کی تاجر کھرب پتی اور بااثر سیاسی شخصیت میخائل گستاریف کی بیٹی کی شادی پر ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی گئی جو ایک کھرب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ ماسکو میں ہونے والی اس شادی میں دلہن خدیجہ یوزاخوف کا لباس 25 لاکھ روپے کی غیر معمولی رقم سے بنوایا گیا تھا اور جینیفر لوپیزاور …

اور دیکھیں

فلپائن کے 9 سالہ بچے کے 300 دانت

منیلا: فلپائن میں 9 سال ایک بچے کے 300 دانت اسے بری طرح ستارہے تھے جنہیں ایک طویل آپریشن کے بعد نکال کر اسے معمولاتِ زندگی کے قابل بنایا گیا ہے۔ جان کرس نامی فلپائنی بچہ ’’ہاپر ڈونٹیا‘‘ کے مرض میں مبتلا ہے جس سے اس کے منہ کی حاشیوں کے علاوہ اس کے تالو اور دیگر جگہوں پر دانت تھے جن …

اور دیکھیں

ہلدی ٹی بی کے علاج میں موثر ہے، طبی ماہرین

ڈینور، امریکہ: ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مؤثر علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔ پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ’’مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس‘‘ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواؤں سے بھی ختم نہیں ہورہا اور ہر سال پوری دنیا …

اور دیکھیں

اورنج ٹرین منصوبے کی فی کلومیٹر لاگت دنیا میں سب سے کم ترین

لاہورمیں پنجاب حکومت کی جانب سے ’اورنج ٹرین‘چلانے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو چکاہے اور اس پر کافی حد تک کام مکمل بھی ہو چکاہے ۔آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ یہ منصوبہ دیگر کئی ممالک کے مقابلے میں کافی کم لاگت سے پاکستان میں تکمیل کے مراحل میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

اور دیکھیں

پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے مٹی کے تیل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے چالیس پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ …

اور دیکھیں

امن فوج 98 لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث، رپورٹ

اقوام متحدہ: ایک امریکی گروپ کا کہنا ہے کہ وسطی افریقہ میں بین الاقوامی امن فوج کی جانب سے 98 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گروپ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 3 لڑکیوں نے اقوام متحدہ کے اسٹاف کو بتایا ہے کہ 2014 میں فرانسیسی …

اور دیکھیں

گوگل سی ای او کی حیران کن سالانہ آمدنی

دنیائے انٹرنیٹ پر حکمران سرچ انجن گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے اپنی سالانہ آمدنی سے سب کو چونکا کر رکھا دیا ہے۔ امریکی حکومت کے پاس جمع کرائی گئی ریگولیٹری فائلنگ سے انکشاف ہوا کہ سندر پچائی کی سالانہ تنخواہ 6 لاکھ 52 ہزار 500 ڈالرز ہے مگر 2015 میں ان کی آمدنی دس کروڑ ڈالرز رہی۔ …

اور دیکھیں

وقار کی رپورٹ منظر عام پر آنا ‘ادارے کی ناکامی’

وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں رپورٹ منظر عام پر آنے کو ادارے کی ناکامی قرار دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں رپورٹ منظر عام پر آنا اداروں …

اور دیکھیں

27 March : جاوید چوہدری

اور دیکھیں