Home » 2016 » September

Monthly Archives: September 2016

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو کتنے لوگ لقمہ اجل بنیں گے اور خطے کا کیا حشر نشر ہوگا؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ جان کر’ ’مودی“ خود بھی گھبرا جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ سبھرامانین کی جانب سے پاک بھارت ایٹمی جنگ کی صورت میں ممکنہ نقصانات سے متعلق اعدادو شمار کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ اگر پاک بھارت ایٹمی لڑائی ہوئی اور اس میں صرف سو وار ہیڈز کا استعمال بھی ہوا تو ہر وار ہیڈ کے …

اور دیکھیں

وہ بیماری جس میں انسان خلائی مخلوق جیسا نظر آنے لگتا ہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) خلائی مخلو ق کا ذکر قصے کہانیوں میں تو بہت ملتا ہے لیکن مغربی چین کے شہر چانگ کنگ کے ایک دیہات میں ایک ایسا حقیقی شخص بستا ہے کہ جسے جو بھی دیکھتا ہے خلائی مخلوق سمجھ کر خوف سے کانپ اٹھتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ بیچارہ ایک ایسی پیچیدہ بیماری میں مبتلا …

اور دیکھیں

موبائل فون کا اوپر والا حصہ توڑنے پر شوہر نے بیوی کو مار مار کر موت کی وادی میں پہنچادیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) موبائل فون کی محبت آج کل لگ بھگ ہر کسی کے دل میں پائی جاتی ہے مگر چین میں ایک شخص اس جنون میں حد سے گزرگیا اور اپنے موبائل فون کی سکرین توڑنے کے شک میں جواں سال بیوی کو ڈنڈوں کے وحشیانہ وار کرکے قتل کردیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ …

اور دیکھیں

تحریک انصاف آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت دکھائے گی، تیاریاں مکمل، قافلو ں کی آمد جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت دکھائے گی ،ملک کے مختلف شہروں سے قافلو ں کی آمد جاری ہے، بڑی تعداد میں کپتان کے کھلاڑی رائے ونڈ کے اڈہ پلاٹ پہنچ گئے ہیں، تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔اسٹیج سج چکا ہے، ساو¿نڈ سسٹم لگ چکا ہے، دور دراز علاقوں سے آئے پی ٹی آئی کارکنوں …

اور دیکھیں

چیف جسٹس پاکستان نے بھارت میں ہونیوالی گلوبل کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے بھارت میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت مسترد کر دی ۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے بھارت میں ہونے والی گلوبل کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو …

اور دیکھیں

یہ ہوتا ہے اصل ہیرو، گمشدہ بچی کی تلاش، رافیل نڈال نے میچ روک دیا

بارسلونا مانیٹرنگ ڈیسک) بارسلونا میں ایک نمائشی میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ گئی جب ٹینس سٹار رافیل نڈال نے اپنی بچی کو تلاش کرتی ماں کی بے چینی دیکھ کر کھیل ہی روک دیا، رپورٹس کے مطابق ٹینس سٹار رافیل نڈال ایک نمائشی کھیل میں مصروف تھے کہ اچانک انھیں تماشائیوں میں کچھ افراتفری محسوس ہوئی۔ انہوں نے دیکھا …

اور دیکھیں

پہلا ون ڈے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنے ہونگے

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4 بجے شروع ہوگا۔ ٹی ٹونٹی میں کلین سویپ کے بعد پاکستانی ٹیم کا مورال بلند ہیں، توقع ہے کہ پاکستان شارجہ کی اسپین وکٹ پر تین اسپنرز یاسر شاہ، عماد وسیم اور محمد نواز کے ساتھ …

اور دیکھیں

شہباز شریف اور مراد علی شاہ… عطاالحق قاسمی

#paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں

سونے کے پہاڑ پر جنگ… اوریا مقبول جان

#paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں

جنرل ضیاء الحق بن جائیں… جاوید چوہدری

#paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں