Home » 2018 » April

Monthly Archives: April 2018

ناردن کیپ – ہارٹس واٹر میں ہنگاموں کے دوران دکانوں سے سامان لوٹنے کے الزام میں 2 پولیس والے گرفتار

Two Northern Cape cops arrested for allegedly joining looters during protests Two police officers have been arrested after allegedly joining in on looting action during recent service delivery protests in the Northern Cape, police said on Monday. The constables, 34 and 37, were found in possession of cellphones believed to have been stolen from a furniture store in Hartswater, said …

اور دیکھیں

اس شخص نے ایک ایسی حرکت کردی کہ پوری زندگی کے لیے ڈرائیونگ پر پابندی لگ گئی ،ایسا کیا کیا تھا ؟جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کے گاڑی چلانے پر 18ماہ کے لیے پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کا جرم ایسا تھا کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق 39سالہ بھویش پٹیل نامی یہ شخص ایم ون موٹروے پر اپنی ٹیسلا کار میں سفر کر رہا تھا۔ اس دوران اس نے کار …

اور دیکھیں

اگر مارک زیوکر برگ آپ سے فیس بک پر رابطہ کرنے کی کوشش کرے تو فوراً چوکنے ہو جائیں کیونکہ ۔۔۔جانئے اور خود کو محفوظ رکھیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر نوسربازوں کے لوگوں کو کئی حیلے بہانوں سے لوٹنے کی خبریں آتی رہتی ہیں اور اب فیس بک کے ذریعے ایک نوسرباز نے صارفین کو لوٹنے کا ایسا طریقہ وضع کر لیا ہے کہ سن کر ہی آدمی پریشان ہو جائے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اس طریقے میں نوسرباز کسی اور کو نہیں بلکہ فیس …

اور دیکھیں

پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی آواز کی بدل جاتی ہے تاکہ وہ ۔۔۔سائنسدانوں نے دلچسپ بات دریافت کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بچے کی پیدائش کے بعد خواتین کے جسم اور روئیے میں کئی طرح کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے ان میں ایک ایسی حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کر دی ہے جس کے متعلق کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ سسیکس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ بچے کی پیدائش …

اور دیکھیں

برطانیہ میں بے گھر لڑکیوں کو مفت رہائش کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پاکستانی ایسے انجام کو پہنچ گیا کہ بھول کر بھی کوئی ایسا کرنے کی ہمت نہ کرے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شخص کو متعدد خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں 18سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے، اس بدطینت شخص نے سالوں تک خواتین کو پھانسنے کا ایسا طریقہ اختیار کیے رکھا کہ سن کر ہی آدمی شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی …

اور دیکھیں

دنیا بھر نے جن لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا پاک فضائیہ نے ان کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی اپنی فورسز پر فخر ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باقی ممالک میراج لڑاکا طیاروں کو کب سے گراؤنڈ کر چکی ہے کہ پاک فضائیہ اب بھی انہیں ہر طرح کے آپریشنز کے لیے بخوبی استعمال کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور واقع کامرہ ایئربیس پر ایک ’میراج ری بلڈ فیکٹری‘ قائم کی گئی ہے جس میں میراج طیاروں کو نئے سرے سے قابل …

اور دیکھیں

سعودی عرب میں ورلڈ ریسلنگ کی تقریب،مختصر لباس میں ملبوس خواتین ریسلرز کی تشہیر پر معافی مانگ لی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں سپورٹس حکام نے ملک میں ورلڈ ریسلنگ کی تقریب کے دوران بڑی سکرین پر مختصر لباس میں ملبوس خواتین ریسلرز کی تشہیر پر معافی مانگ لی، جدہ میں کنگ عبداللہ سپورٹس سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ ریسلنگ ایونٹ میں بڑی تعداد میں مقامی خواتین اور بچوں نے شرکت کی تھی۔ تفصیلا ت کے مطابق اس تقریب …

اور دیکھیں

نوازشریف لندن فلیٹس ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان)شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت کرینگے،تفتیشی افسر نوازشریف کیخلاف اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ واضح رہے کہ استغاثہ کے تمام گواہون کے بیانات قلمبند کئے جا چکے …

اور دیکھیں

تحریک انصاف کے 11 نکات کا اعلان ،اپنی قوم کے لئے خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا:عمران خان

لاہور(پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے پارٹی کے 11نکات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جب بھی اپنی قوم کوبلایا،اِنہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا،میں بھی خون کے آخری قطرے تک اپنی عوام کے لئے لڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان لاہور میں تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب …

اور دیکھیں

Naya Pakistan – 29-April-2018

  #paksa #paksa.co.za

اور دیکھیں