Home » 2018 » June

Monthly Archives: June 2018

#paksa #paksa.co.za وہ ملک جہاں لوگ نہاتے بھی تیل سے ہیں، یہ کونسا ملک ہے اور اتنا تیل کہاں سے آگیا؟ وہ بات جوآپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے

بیکو (ویب ڈیسک) آزربائیجان دنیا کا وہ ملک ہے جہاں1847 میں پہلی مرتبہ خام تیل نکالاگیا تھا، آزربائیجان میں تیل بہت وافر مقدار میں موجود ہے اور اسی تیل کی مدد سے یہاں کثیر تعداد میں ’بلیک گولڈ‘ تیار کیا جاتا ہے۔ایک سو ستر سال سے زائدکا عرصہ گزر گیا لیکن آج بھی خام تیل آزربائیجان کا سب سےزیادہ قیمتی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کون سے کھانے کھانے سے آپ کو کینسر ہوجاتاہے؟ بالآخر سائنسدانوں نے واضح طور پر بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر اور کھانوں کے باہمی تعلق پر کئی تحقیقات ہو چکی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ فلاں کھانوں سے کینسر ہوتا ہے اور فلاں سے نہیں، تاہم اب سائنسدانوں نے حتمی طور پر وہ کھانے بتا دیئے ہیں جو کینسر کا سبب بنتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی کنزیومر ایسوسی ایشن ’وِچ؟‘ (Which?)کے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za لائبریری سے کئی سال پرانی زہریلی کتابیں دریافت، کتاب میں زہر کیسے ہوسکتا ہے؟ حقیقت جان کر سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک کی ایک لائبریری سے کئی سال پرانی کتابیں دریافت ہوئی ہیں جو کہ زہریلی ہیں اور انہیں چھو کر اگر انہی ہاتھوں سے کوئی چیز کھا لی جائے تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ جب سائنسدانوں نے ان کتابوں پر تحقیق کی تو ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ سائنسدان بھی دنگ رہ گئے۔ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ’میں نے 20 سال سے صابن استعمال نہیں کیا کیونکہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کا بھی یہی دل کرے گا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے میں جب ہر کوئی نہانے میں صابن کا استعمال کر رہا ہے، برطانیہ میں ایک ڈاکٹر ہے جس نے گزشتہ 20سال سے صابن اور شیمپو وغیرہ استعمال نہیں کیے اور اس کی وجہ جان کر آپ بھی ان کا استعمال ترک کرنے کا سوچنے لگیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر جارج مونکریف نے آئی ٹی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ’آدمی کی آواز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کے اندر کتنی طاقت ہے‘ سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن طریقہ بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی آدمی کتنا طاقتور ہے، اس کا اندازہ اسے دیکھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے کسی شخص کی طاقت کا اندازہ اسے دیکھے بغیر لگانے کا انتہائی حیران کن طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف سسیکس کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کسی شخص کی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کیا آپ کو معلوم ہے حجر اسود دراصل ایک پتھر نہیں بلکہ۔۔۔ وہ انتہائی حیران کن بات جو مسلمانوں کو معلوم نہیں

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام کے مرکز میں کعبتہ اللہ کے مشرقی کنارے پر وہ مقدس پتھر نصب ہے جسے دنیا بھر کے مسلمان حجر اسود کے نام سے جانتے ہیں۔ حجر اسود کے متعلق اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ پتھر کا ایک بڑا ٹکڑا ہے لیکن درحقیقت یہ چند چھوٹے ٹکڑوں کا مجموعہ ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za عام انتخابات: امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی

اسلام آباد(پاکستان) عام انتخابات 2018 کےلئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کے دفاتر میں آویزاں کی جائیں گی اور انتخابی نشان بھی جاری ہوں گے۔ آج حتمی فہرستیں لگنے اور انتخابی نشانات جاری ہونے کے بعد امیدوار یکم جولائی سے 23 جولائی تک انتخابی مہم چلا سکیں گے یعنی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پنجاب بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور (پاکستان)پنجاب حکومت نے صوبے بھر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،صوبے میں وال چاکنگ، اسلحے کی نمائش، لاو¿ڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال اور پٹاخے چلانے پر 28 جولائی تک پابندی ہو گی۔ پولنگ سٹیشنز پر 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی اور الیکشن آفس کے باہر جشن بھی نہیں منایا جا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چودھری نثار نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی

راولپنڈی (پاکستان)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی۔ واضح رہے کہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی کی دواور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں ،سابق وزیر داخلہ این اے 59 ،63 جبکہ صوبائی سطح پر پی پی 10 ،پی پی 12 ،پی پی 19 …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za Capital Talk – special- 29th June 2018

اور دیکھیں