Home » Interesting News (page 3)

Interesting News

#paksa #paksa.co.za ”تم نے عثمان بزدار پر بڑی تنقید کی ہے اور اب میری بات غور سے سن لو کہ۔۔۔“ وزیراعظم نے کامران شاہد کو ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر، معید پیرزادہ سمیت تمام صحافی قہقہہ لگانے پر مجبور ہو گئے

اسلام آباد (پاکستان) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج صحافیوں کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں بہت سارے معاملات پر گفتگو کی مگر اس وقت انتہائی دلچسپ اور خوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے کامران خان کی غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کی۔ وزیراعظم نے کامران شاہد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za مسجد میں نماز پڑھانے والی خاتون امام پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑی، نیا ہنگامہ برپاہوگیا

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) چند سال قبل ڈنمارک میں ایک خاتون امام نے مسجد میں نماز پڑھائی جس پر دنیا بھر کے مسلمانوں نے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا۔ اب وہ خاتون پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر بول پڑی ہے جس سے نیا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ rt.com کو انٹرویو دیتے ہوئے شیریں خانکن نامی اس خاتون نے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za علامہ خادم حسین رضوی کے بارے میں وہ باتیں جنہیں جان کر ہرکوئی دنگ رہ جائے

لاہور(شاہدنذیر چودھری )تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی ان دنوں نظر بند ہیں ،ان کے خلاف د دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ بھی درج ہوچکا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو تحریک ناموس رسالت ﷺ کی آڑ میں ریاست اور فوج و عدلیہ کے خلاف بھڑکایا اور سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا جبکہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za مغربی دنیا میں جنسی بے راہ روی کا سب سے خوفناک نقصان سامنے آگیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین طویل عرصے سے ایڈز کو جنسی بے راہ روی کا شاخسانہ قرار دیتے آ رہے ہیں جو مغربی دنیا نے اپنا رکھی ہے۔ اب روس میں یہ بے راہ روی ایسے خوفناک موڑ پر آ گئی ہے کہ انسانیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ دی مرر کے مطابق حالیہ چند سالوں میں روس اور کچھ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za سائنسدانوں نے لمبی زندگی کا سب سے آسان نسخہ بتادیا

ہیلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائی بلڈپریشر کا عارضہ دنیا میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہے جو ہارٹ اٹیک کا سبب بھی بنتا ہے۔اب سائنسدانوں نے اس سے بچنے اور طویل زندگی پانے کا ایک انتہائی آسان طریقہ بتا دیا ہے۔میل آن لائن کے مطابق فن لینڈ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایاہے کہ بھاپ سے غسل (Sauna …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ نوجوان چور جس نے اتنی چوریاں کیں کہ مرا تو لوگوں نے اس کا مقبرہ بنا ڈالا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عادی چوروں سے جان چھوٹنے پر لوگ کلمہ شکر ادا کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک چور نے اتنی چوریاں کیں کہ ریکارڈ قائم کر ڈالا لیکن جب وہ مرا تو لوگوں نے اس کا مقبرہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر ہارلو کے رہائشی اس چور کا نام بریڈلے ورہیم تھا جس نے 12سال کی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za جدید ٹیکنالوجی میں چین کا بڑھتا ہوا اثر ورسوخ،ٹرمپ انتظامیہ نے بوکھلاہٹ میں چینی طلبا پر خوفناک پابندیا ں عائد کرنے کے لئے کمر کس لی

واشنگٹن(آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے بوکھلا ہٹ کا شکار ہو گئی ،چینی طلبا پر ایسی پابندیاں لگانے کے بارے غور و حوض شروع کر دیا کہ امریکی معیشت کو بھی بڑا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اور امریکی محکمہ خارجہ نے حصولِ تعلیم …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ جاندار جو بیک وقت مرد اور عورت دونوں ہوتا ہے

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) افزائش نسل کے لیے نر اور مادہ جانوروں کا ملاپ ایک اٹل حقیقت ہے لیکن اب آسٹریلوی سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف سڈنی کے سائنسدانوں نے جدید تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ شہد کی مکھیوںکی ایک ایسی قسم بھی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری، لیکن پھر چور نے اسے کیا ای میل بھیجی؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا لیکن اگلے ہی روز چور نے اسے ایک ای میل بھیج دی جس کا متن پڑھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق چور نے طالب علم کو بھیجی کی ای میل میں لکھا کہ ”ہیلو، میں لیپ ٹاپ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za یہ گائے ساڑھے 6 فٹ کی کس طرح ہوگئی؟ مالک نے راز بتادیا

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) گائے کا اوسطاً قد کتنا ہو سکتا ہے؟ چار سے ساڑھے چار فٹ، لیکن آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ آسٹریلیا میں ایک گائے ہے جس کا قد ساڑھے 6فٹ ہے اور ریوڑ میں موجود دیگر گائیں اس کی ٹانگوں کے برابر آتی ہیں۔ دی مرر کے مطابق یہ دیو ہیکل گائے جیوف پیئرسن نامی …

اور دیکھیں