Home » Interesting News (page 30)

Interesting News

#paksa #paksa.co.za خاتون کی آنکھ میں بیڈمنٹن کھیلتے شٹل کاک لگ گئی، پھر 28 سال بعد ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو اس کی آنکھ میں کیا چیز مل گئی؟ ایسا واقعہ کہ ڈاکٹر نے بھی کبھی نہ سنا تھا

ڈنڈی(نیوز ڈیسک)یہ 28 سال قبل کی بات ہے کہ جب بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے ایک 14 سالہ لڑکی کی آنکھ پر شٹل کاک لگی اور وہ سمجھی کہ اس کی آنکھ میں لگا کنٹیکٹ لینز باہر گرگیا تھا، مگر تین دہائیاں بعدیہ حیرتناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ لینز اس تمام عرصے کے دوران آنکھ کے اندر ہی موجود تھا۔ آئرلینڈ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بھارت میں بھینس کے ساتھ ریپ ،عدالت نے سات سال بعد ملزم کو ایسی سزا سنا دی کہ ہندوستان میں ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھے گا

نئی دہلی( آن لائن) بھارت میں خواتین سے تسلسل کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہونا اور مجرموں کا کیفر کردار تک نہ پہنچنا کوئی انہونی بات نہیں تاہم حیرت انگیز طور پر ہندوستانی ریاست ہما چل پردیش کی ایک مقامی عدالت نے بے زبان جانور بھینس کے ساتھ ریپ کرنے والے مجرم کو قصور وار ثابت ہونے پر …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اگر آپ اے ٹی ایم استعمال کرتے ہیں تو یہ خطرناک خبر ضرور پڑھ لیں، اس وقت پوری دنیا کے۔۔۔

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے دنیا بھر کے بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ سائبر کرمنلز کا ایک عالمی نیٹ ورک دنیا بھر میں اے ٹی ایم مشینوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کرچکا ہے اور اگلے چند دنوں یا حتٰی کہ چند گھنٹوں کے دوران ہی صارفین کے کروڑوں اربوں غائب ہو سکتے ہیں۔ اخبار ’’دی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بیچارے بھارت کی مثال اس بندر جیسی ہے جو خود کو جنگل کا بادشاہ سمجھتے ہوئے خوب اکڑ اکڑ کر چہل قدمی کر رہا ہوتا ہے کہ پیچھے سے کوئی اس کی دم کھینچ کر بادشاہی کا سارا مزہ ہی کرکرا کر دیتا ہے۔ چین کا رویہ بھارت کے لئے عین دم کھینچنے جیسی مصیبت بن چکا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ایسا مینار جس کے اوپر بہن بھائی ایک ساتھ نہیں جا سکتے وجہ کیا ہے؟ آپ بھی جانیے

نئی دہلی (ان لائن)یوپی کے جالون میں 210 فیٹ اونچی ’لنکا مینار‘ ہے۔ اس کے اندر راون کے پورے خاندان کی تاریخ لکھی گئی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس مینار کے اوپر بھائی بہن ایک ساتھ نہیں جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس مینار کی تعمیر متھرا پرساد نے کرائی تھی جو کہ رام لیلا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ایئر لائن ورکر کی جانب سے ہوائی جہاز چوری کرنے اور پھر اس کی تباہی کی خبر تو آپ نے سنی ہوگی لیکن آخری لمحات میں اس نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کو کیا پیغام بھیجا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سیاٹل(نیوز ڈیسک) جمعے کے روز امریکا کے سیاٹل ٹاکوما انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھڑے ایک طیارے کو چپکے سے ایک ائیرلائن ورکر لے اُڑا۔ کچھ دیر تک فضاء میں چکر لگانے کے بعد یہ طیارہ چند کلومیٹر دور ایک ویران جزیرے پر گر کر تباہ ہو گیا۔طیارہ چرانے والے شخص کا نام رچرڈ رسل بتایا گیا ہے جو گراؤنڈ سٹاف کا …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چین نے مغربی پروپیگنڈا کی تردیدکرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

بیجنگ (آن لائن) چین نے سنکیانگ صوبے میں اویغر مسلمان کیمونٹی کو حراست میں لینے کی خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اویغر کمیونٹی کو مساوی شہری حقوق حاصل ہیں۔حکام نے تسلیم کیا ہے کہ اویغر مسلمانوں کو تمام حقوق حاصل ہیں لیکن مذہبی انتہاپسندی کے شکار افراد کی آبادکاری اور ان کی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za سوا کروڑ روپے دے کر آپ بھی اپنا دماغ اس ڈبے میں رکھواسکتے ہیں، اس کا کیا فائدہ ہے؟ جان کر دنیا بھر کے امیر ترین لوگوں نے یہ کام کروانا شروع کردیا کیونکہ۔۔۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش نہ ہو۔ اب اسی خواہش کے پیش نظر امیر کبیر لوگ کروڑوں روپیہ ایک ایسے کام پر خرچ کر رہے ہیں کہ سن کر آدمی کی سوچ جواب دے جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ لوگ مرنے کے بعد اپنا دماغ ہمیشہ کے لیے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بیرون ملک پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر، دراصل یہ خبر کہاں سے آئی؟ جان کر عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی اسد عمر کے ہوش اُڑجائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم بحیثیت قوم سنی سنائی آگے پھیلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ اب پاکستانیوں کے سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں پڑے 200ارب ڈالر کا قصہ ہی لے لیجیے، جسے سن سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں اور کبھی کسی نے اس معاملے پر تحقیق کی زحمت ہی نہیں کی کہ آیا یہ خبر درست بھی ہے یا نہیں۔اب …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za دنیا کے وہ خفیہ ترین مقامات جو گوگل آپ کو نقشے پر نہیں دکھاتا، کون سی جگہیں ہیں جو چھپا کر رکھی جاتی ہیں؟ پہلی مرتبہ آپ بھی جانئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے نقشے پر پوری دنیا کی تصاویر موجود ہیں لیکن بعض ایسی جگہیں ہیں جنہیں گوگل چھپا کر رکھتا ہے۔ ان جگہوں میں زیادہ تر فوجی تنصیبات کے علاقے شامل ہیں، تاہم کئی دیگر مقامات بھی چھپا کر رکھے جاتے ہیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ پراسرار روسی مقام یہ مقام سائبیریا میں ایگویکینوت شہر کے …

اور دیکھیں