Home » Interesting News (page 5)

Interesting News

#paksa #paksa.co.za پولیس سے بچنے کے لئے آدمی نے اپنے جسم کے ایسے حصے میں کوکین چھپا لی کہ کوئی خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتا

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں پولیس سے بچنے کے لیے ایک نوجوان نے کوکین اپنے جسم کے ایسے حصے میں چھپالی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق نیوکاسل میں جیمز میسن نامی اس 21سالہ نوجوان کو پولیس نے روکا اور اس کی تلاشی لی لیکن جب اس کی جیبوں سے کچھ نہ نکلا تو وہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za سیالکوٹی منڈے کے بعد سواتی پٹھان بھی مید ان میں آگیا ،برطانوی دوشیزہ پاکستانی کے پیار میں سوات کی جنت نظیر وادی میں پہنچ گی

سوات ( پاکستان )سیالکوٹ کے لڑکے کی امریکی خاتون سے شادی کے بعد کی سوشل میڈ یا پر دھوم مچنے کے بعد سواتی پٹھان بھی میدان میں آگیا ،برطانوی دوشیزہ سوات کے پٹھان پر دل ہار بیٹھی ، اپنے پیا گھر سوات پہنچنے والی اس گوری میم کو خوبرو نوجوان ہی نہیں سوات کی جنت نظیر وادی بھی بھا گئی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za انسان کا دل بند ہونے کے بعد بھی کتنی دیر تک دماغ کام کرتا رہتا ہے؟ سائنسدانوں کا جواب جان کر واقعی انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جب آدمی کا دل دھڑکنا بند کر دیتا ہے اور اس کی موت واقع ہو جاتی ہے تو اس کا دماغ کیا کام کرتا ہے؟ سائنسدانوں نے اس حوالے سے نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ جب آدمی کا دل دھڑکنا بند …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ جگہ جہاں بچوں کو انسانی اعضا کھلا کر جنگ لڑنے کے لئے تیار کیا جاتا ہے

کنشاسا(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی افریقہ کے ملک کانگو میں طویل عرصے سے خانہ جنگی جاری ہے جس میں باغی گروپ حکومت کے خلاف لڑنے کے لیے بچوں اور بچیوں کو ان کے خاندانوں سے چھین کر لیجاتے ہیں اور ایسے طریقے سے برین واشنگ کرکے حکومتی فوج کے سامنے لا کھڑا کرتے ہیں کہ سن کر ہی آدمی کانپ اٹھے۔ دی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ خاتون جس نے 4 سال لگا کر اپنے جسم کا ایسا حصہ اتنا لمبا کرلیا کہ اب ہر وقت مردوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک خاتون نے گزشتہ چار سال سے اپنے ناخن نہیں کٹوائے اور اب ان کی یہ حالت ہو چکی ہے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ دی مرر کے مطابق 35سالہ الینا شیلنکووا نامی یہ خاتون ناخنوں کو اپنے بچے قرار دیتی ہے اور اسی طرح ان کی دیکھ بھال کرتی ہے جو اب …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وہ معروف آدمی جو شاپنگ کرنے گیا تو ایک ہی دکان سے 71کروڑ کی چیزیں خرید لیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر اپنے بے مثال کھیل کی وجہ سے تو شہرت رکھتا ہی ہے، ساتھ ہی وہ اپنی امارت اور روپے پیسے کی نمائش کی وجہ سے بھی بہت جانا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں وہ ایک سٹور پر گیا اور وہاں سے اتنی مہنگی شاپنگ کر ڈالی کہ سن کر آدمی کو یقین ہی نہ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اب اگر آپ بھی زندگی سے تنگ آگئے ہیں تو پیسے دے کر جیل جاسکتے ہیں، ناقابل یقین سہولت متعارف کروادی گئی

سیول(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مجرموں کو ان کے جرائم کی پاداش میں جیل بھیجا جاتا ہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں کام کاج کے ستائے لوگ آرام کرنے اور اپنی تھکن اتارنے کے لیے جیل جاتے ہیں۔عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ ملک جنوبی کوریا ہے جہاں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za فیس بک پر دلہن کی نیلامی

جبہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر کمپنیاں تشہیری مہمات بھی چلاتی ہیں لیکن انفرادی حیثیت میں بھی لوگ اپنی مصنوعات کو دوسروں تک پہنچانے کی سعی کرتے ہیں لیکن جنوبی سوڈان کے شخص نے فیس بک پر ایک ایسی چیز نیلامی کے لیے پیش کر دی کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص نے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل، آدمی نے ایک ارب ڈالر رشوت لینے کا اعتراف کرلیا

کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آ گیا ہے جہاں ایک شخص نے ایک ارب ڈالر رشوت لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ 54سالہ الیجنڈرو اینڈریڈ سیڈینو نامی شخص وینزویلا کے گلوب ویژن نیوز نیٹ ورک کا کھرب پتی مالک ہے۔ اس سے پہلے وہ سرکاری بینک کا سربراہ بھی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کس ائیرلائن کا کھانا سب سے اچھا ہے اور کس کا سب سے برا؟ فہرست سامنے آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ ہوائی جہاز کا طویل سفر کر رہے ہوں اور دوران سفر آپ کو انتہائی ناقص کھانا پیش کر دیا جائے تو یقینا آپ کا سفر دوبھر ہو جائے گا۔ اب ایک امریکی ماہر غذائیات نے مختلف ایئرلائنز کے کھانوں کے ٹیسٹ کرنے کے بعد بتا دیا ہے کہ کس ایئرلائنز کا کھانا سب سے اچھا ہے اور …

اور دیکھیں