Home » Interesting News (page 603)

Interesting News

وہ تصاویر جنھیں دیکھ کر آپ کے منہ سے سبحان اللہ نکلے گا

برمنگھم (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ادارے ”سوسائٹی آف بیالوجی“ کے زیراہتمام تصاویر کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال گھر، ماحول اور پناہ گاہ کے عنوان کے تحت بہت دلچسپ تصاویر بھیجی گئی ہیں جن میں سے بہترین تصویر کا انتخاب 14 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ ان میں سے 11 بہترین تصاویر پیش خدمت ہیں۔ یقیناً انہیں …

اور دیکھیں

سائنس نے غائب ہونا ممکن بنادیا

نیو یارک ( نیوز ڈیسک) ذراغور کیجئے آپ کو ایک جادوئی چادر مل جائے جسے اوڑھنے پر آپ تو سب کچھ دیکھ سکیں لیکن کوئی بھی آپ کو نہ دیکھ سکے تو آپ کیسا محسوس کریں گے۔یقینا آب بھی کہیں گے کہ ایسا تو صرف کہانیوں یا فلموں میں ہوتا ہے۔اگرچہ بظاہر تو یہ ناممکن نظر آتا ہے لیکن یہ …

اور دیکھیں

خواتین کے آنسوﺅں کے مردوں کی قوت باہ پر حیران کن اثرات، جدید تحقیق میں انکشافات

تل ابیب( نیوز ڈیسک) ویسے تو خواتین کی کئی باتیں مردوں کو بہت اچھی یا بری لگتی ہیں اور اس کے صحت پر مختلف اثرات ہوتے ہیں ،اسی طرح خواتین کے جسم سے آنے والی خوشبو بھی مرد کو بہت مسحور کردیتی ہے لیکن اگر آپ کو یہ بتا یا جائے کہ عورت کے آنسو ایک ایسی شے ہے جن …

اور دیکھیں

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو جعلی ویزے جاری کرنے کا سب سے بڑا سکینڈل پکڑا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ملازمین کو جعلی سعودی ویزے جاری کرنے کے لیے وزیر برائے لیبر کے دستخطوں کی جعلسازی کرنے والے سینئر افسر کے مبینہ جرائم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،اور ملزم کا کیس سخت سزا کے مطالبے کے ساتھ متعلقہ عدالت کو بھیج دیا گیا ہے۔ ملزم نے تین سعودی کمپنیوں کے لیے ملازمین کی بھرتی کے لیے …

اور دیکھیں

نو مولود کا ما ں کے ساتھ سونا نقصا ن دے ہو سکتا ہے

عام پریکٹس ہے کہ زچہ بچہ ایک ہی کمرے میں قیام کرتے ہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں تو نوزائندہ اپنی ماں کی گود میں یا پہلو میں ہوتا ہے ۔ اس اہم ایشو پر سائنسدانوں نے تحقیقات کے نئے باب کھول دئیے ہیں۔ ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق ایک کمرے میں سونا تو برا نہیں ہے لیکن …

اور دیکھیں

سینگوں والے شخص کی عدالت کو دھمکی

سان فرانسکو(نیوز ڈیسک) امریکہ میں مصنوعی سینگوں والے ایک خطرناک مجرم کو تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سزا سنا دی گئی ہے۔ جبکہ اس موقع پر مجرم نے اظہار ندامت کی بجائے ججوں سے کہا کہ اب ان سے جہنم میں ملاقات ہوگی۔ caiusنے اپنے ماتھے میں امپلانٹ کروا کر مصنوعی ابھار بنا رکھے ہیں جو سینگوں کی …

اور دیکھیں

معصوم بیٹی کی خواہش پر کروڑوں کی نوکری چھوڑ دی

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکہ کے مشہور مصری نژاد کھرب پتی محمد الایران نے اپنی کمپنی کی سربراہی سے استعفٰی دے دیا ہے اور اس بڑے فیصلے کی وجہ کیا ہے؟ان کی 10سالہ بیٹی کے22شکووںکی لسٹ۔ یہ مشہور کاروباری شخصیت مالی اور اقتصادی امور کے ماہر ہیں اور وہ AIMCOنامی سرمایہ کاری مینیجمنٹ کمپنی کے سی ای او کے طور پر …

اور دیکھیں

بر طانیہ کے ظالم ترین شوہر کا خوبصورت بیوی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

لندن (نیوز ڈیسک)ذرا تصور کیجئے کہ آپ کو ایک طلاق کے مقدمے کا سامنا ہے آپ اپنی دو سالہ بیٹی کے ہمراہ اپنے شوہر سے مالی سیٹلمنٹ کی کوششیں کر رہی ہیں اور سالہا سال کے ظلم و تشدد کے بعد آپ کے گھر سے نکال دیا گیا ہے۔ اس مقدمے پر ایک فیملی جج پہلے ہی ڈگری صادر کر …

اور دیکھیں

خاتون سیاستدان برہنہ تصاویر’ لیک ‘ہونے پر خوش

کیف (نیوز ڈیسک )یوکرین کی خاتو ن سیاستدان بر ہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر’ لیک ‘ہونے پر بہت خوش ہے کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ اس طرح اس کے فن کا مظاہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ۔خاتون سیاستدان اولگا لچک کا کہنا ہے کہا گو کہ یہ فوٹو شوٹ اس نے اپنی ذات کے لئے کروایا تھا لیکن اب …

اور دیکھیں

وہ کھانے جو خواتین کو ضرور کھانے چاہئیں

کام کا ذکر ہوتو مردوں کی طرف دھیان جاتا ہے کہ صبح سے شام تک مصروف عمل رہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ بھی ہے کہ خواتین بھی کوہلو کے بیل کی طرح سارا دن جتی رہتی ہیں۔ گھرداری خود ایک بڑا مشقت طلب کام ہے، لہٰذا انہیں توانا صحتمند رہنے کے لئے تقویت بخش غذاﺅں کا استعمال کرنا چاہیے، اس …

اور دیکھیں