Home » Pakistani Headlines (page 10)

Pakistani Headlines

#paksa #paksa.co.za گورنرہاؤس پشاور عوام کے لئے کھول دیا گیا

پشاور(پاکستان)گورنرہاؤس پشاورعام عوام کے لئے کھول دیا گیااور گورنرہاؤس پشاورہراتوار صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک کھولا جائے گا۔ گورنرہاؤس پشاورعام عوام کے لئے کھولے جانے پر گرلز کالج کی طالبات نے گورنرہاؤس کا دورہ کیا جبکہ فرنٹیئراورگورنمنٹ ڈگری کالج کی طالبات نے بھی گورنرہاؤس کادورہ کیا۔انتظامیہ کے مطابق گورنرہاؤس میں کھانے پینے کی اشیالانے کی اجازت نہیں ہوگی اور …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ایس پی کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک کرامت کھوکھر سپریم کورٹ طلب، قبضہ مافیا منشاءبم کی گرفتاری کا حکم

لاہور (پاکستان) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایس پی کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک کرامت کھوکھر کو فوری طلب کرلیا۔ ملک منشا کھوکھر عرف منشا بم کی گرفتاری کیلئے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایس پی سے استفسار کیا کہ یہ منشا بم کون ہے ؟ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za حکومت ملتے ہی پی ٹی آئی کی مقبولیت کس حد تک گر گئی ؟ تازہ ترین سروے نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہوش اڑا دیے

اسلام آباد (پاکستان) اپوزیشن میں رہ کر تندو تیز بیانات سے عوام کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے لیکن جب کوئی حکومت میں آتا ہے تو اس کے بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہی عوام خوش ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف جو الیکشن سے پہلے شہرت کی بلندیوں پر تھی اب حکمران جماعت بنتے ہی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاﺅں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور(پاکستان)سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نوازاور دامادکیپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ 2 اکتوبر 1999 کوملک میں مارشل لالگایاگیا،نیب کاقانون 18 ویں ترمیم کے بعدختم ہوچکا،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف اوردیگرکی سزاکوکالعدم قراردیا جائے۔

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za حکومت نے نیاشہر آباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کہاں کیا جائے گا اور کیوں؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد ( پاکستان  )وفاقی حکومت نے بے گھر افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کر لیاہے جو کہ کلر کہار اور بھیرا کے درمیان بنائے جانے کی تجویز ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیاہے اور مرکزی سطح پر ٹاسک …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( پاکستان ) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے متاثرین کی شکایات پر ازخود نوٹس 5 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس پرچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل انور منصور، …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za جہانگیرترین کی نظر ثانی کی اپیل مسترد، نااہلی برقرار، عدالت عظمیٰ نے بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی نااہلی کے خلاف نظرثانی اپیل مسترد کر دی جس کے بعد ان کی نااہلی تا حال برقرار ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی نا اہلی پر نظرثانی اپیل کی سماعت سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za منی بجٹ سے مایوسی ہوئی،یہ منی ڈراما ہے جو پی ٹی آئی کی عادت ہے،سوچ رہاتھااسد عمرعوام دوست بجٹ لائینگے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(پاکستان)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ میں کوئی نئی چیز سامنے نہیں آئی،کوئی انقلابی کام نظر نہیں آیا،منی بجٹ سے مایوسی ہوئی،یہ منی ڈراما ہے جو پی ٹی آئی کی عادت ہے، بھینسیں اورگاڑیاں بیچ کرپاکستان کامذاق اڑایاجارہاہے۔ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان آج شام قوم کے نام پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(پاکستان) وزیراعظم عمران خان آج شام قوم کے نام پیغام جاری کریں گے، وزیراعظم اپنے پیغام میں حکومتی کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام سوا 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ حکومتی کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نواز شریف کے جاتی امرا پہنچتے ہی جذباتی مناظر ،والدہ نے گلے لگا کر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

لاہور(پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے،جس کے بعد وہ اڈیا لہ جیل سے جاتی امرا ءپہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف جب جاتی امراءمیں اپنی رہائش گاہ میں پہنچے تو نواز شریف سب سے پہلے اپنی …

اور دیکھیں