Home » Pakistani Headlines (page 20)

Pakistani Headlines

#paksa #paksa.co.za ”ہمیں یہ کام ہوتا نظرنہیں آیا اور۔۔۔“ حنیف عباسی کی عمر قید پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی میدان میں آ گئے

راولپنڈی (پاکستان) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا، اس فیصلے کے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ہمیں دیوار سے لگایا جا رہا ،یہ احتساب نہیں پری پول دھاندلی ہے،عابد باکسر سے میرا کوئی تعلق نہیں ، عدالت دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردے گی:شہباز شریف

لاہور( پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی اور ایٹمی قوت بنانے والے نواز شریف کیساتھ نگران حکومت کا سلوک قابل مذمت ہے، احتساب عدالت نے عمران خان کے تمام الزامات مسترد کر دئیے ہیں، میرا عابد باکسر سے کوئی تعلق نہیں ، عدالت دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردے …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za پاک چین اقتصادی راہداری حقیقت بن کر ابھر رہی ہے،کاروباری برادری خطے میں ابھرنے والے مواقعوں پر نظر رکھے:صدر ممنون حسین

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کاروباری برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا بھر اور خاص طور پر خطے میں ابھرنے والے مواقع پر نظر رکھیں تاکہ ملک و قوم کی بہتری اور معاشی استحکام کے لئے ان سے استفادہ کیا جاسکے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات بڑھانے اور نئی منڈیاں تلاش کرنے پربھی توجہ مرکوز کی جائے۔ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی نازیباانتخابی تشہیری مہم چلانے پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس

اسلام آباد (پاکستان)الیکشن کمیشن کی جانب سے بعض سیاسی جماعتوں کی اشتہاری مہم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 22ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد پیمرا نے ان ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za بدصوات جھیل ٹوٹ گئی ،سیلابی ریلا گلگت کی طرف بڑھنے لگا ، وزیر اعلیٰ ہاﺅس سمیت شہر کے بڑے حصے کے متاثر ہونے کا خدشہ ، شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

گلگت (پاکستان)غذر میں گلیشیر پگھلنے سے بننے والا سیلابی ریلامتعدد علاقوں کوملیامٹ کرتا ہوا گلگت کی طرف بڑھ رہا ہے جس سے وزیر اعلیٰ ہاﺅس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ ہے ۔نشیبی آبایوں کو محفو ظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ۔ جیو نیوز کے مطابق غذر کی سیلابی صورت حال …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ، چارافراد زخمی ،امدادی کارروائیاں جاری

چمن (پاکستان)چمن میں مال روڈ پر زور داردھماکہ ہواہے جس کے بعد فائرنگ کی گئی جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،دھماکہ بہت شدید تھا جس کے باعث قریب سے گزرنے والی اور کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ دھماکے کا ہدف پٹرولنگ کی گاڑی تھی …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد وہ کام بھی ہو گیا جس کا (ن) لیگ کو شدت سے انتظار تھا، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان) نواز شریف اورمریم نواز کی چند روز میں سہالہ پولیس ریسٹ ہاؤس منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور انہیں اگلے تین سے چار روز میں منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اورمریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل کرنے کا فیصلہ ہونے کے بعد تمام تر …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ”اوورسیز پاکستان ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں تو انہیں۔۔۔“ نادرا نے تارکین پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا، ووٹ ڈالنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ جان کر ہی سب پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان)نادر احکام نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان آنا ہو گا،پاکستان آکر بھی وہی ووٹ ڈال سکیں گے جو رجسٹرڈ ووٹرز ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق نادر احکام نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی عام انتخابات …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ن لیگ کے خلاف درج مقدمات میں سے دہشت گردی کی دفعات ختم

اسلام آباد(پاکستان) نگراں وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماو¿ں کے خلاف درج مقدمات میں سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ’ہم نیوز‘کے مطابق شوکت جاوید نے کہا ہے کہ وہ ریلی کی وجہ سے درج مقدمات میں گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم دے چکے ہیں اور کچھ کارکنوں کو …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(پاکستا ن)سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر دونوں ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پیش نہیں ہوئے تھے جن کی جگہ معاون وکیل پیش ہوئے، اس موقع پر …

اور دیکھیں