Home » Pakistani Headlines (page 3)

Pakistani Headlines

بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے ساتھ جتنے مرضی استعمال شدہ موبائل فون لائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا

یرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے ساتھ جتنے مرضی استعمال شدہ موبائل فون لائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا ٹیکس صرف نئے موبائل فونز پر وصول کیا جائے گا، کوشش کر رہا ہوں کہ پاکستان آنے والوں کو بنا ٹیکس کی ادائیگی کے 2 سے 3 نئے فون ساتھ لانے کی اجازت دے دی جائے: زلفی بخاری اسلام آباد – زلفی …

اور دیکھیں

آئی فون خریدنے کے لیے گردہ فروخت کرنے والا نوجوان مستقل معذور ہوگیا—#paksa #www.paksa.co.za

بیجنگ:  نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون ایک نوجوان کو عمربھر کے لیے گردے کا مریض بنا کر معذور کرگیا۔ چین سے آنے والی خبر کے مطابق ایک نوجوان نے آئی فون خریدنے کے لیے اپنا گردہ بیچا جس کے کچھ عرصے بعد وہ گردوں کی بیماری میں مبتلا ہوکر ڈائلیسِس کا محتاج ہوکر رہ گیا ہے۔ آٹھ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا، امریکا فہرست میں چھٹے نمبر پر

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں جاپان نمبر 1 پوزیشن پر براجمان ہے،اس فہرست میں امریکا چھٹے نمبر لینے میں کامیاب رہا۔ پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق جاپان کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ انڈیکس کے مطابق جاپانی پاسپورٹ کے حامل افراد کو 190 ممالک میں بغیر ویزا یا آن آرائیول …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za ڈیم فنڈ، چیف جسٹس نے ریٹائرمنٹ کے بعد پیسے اکٹھے کرنے کیلئے کہاں جانے کا فیصلہ ہوگیا؟ قوم داد دیئے بنا نہ رہ پائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار رٹائرمنٹ کے بعد دیامیر بھاشا مہمند ڈیمزکیلیے فنڈ ریزنگ کیلیے امریکا اور کینیڈاجائیں گے۔ سمندرپارپاکستانیوں کی تنظیم آئی ایم پاکستان کے سربراہ سید احمد علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ سید احمد علی کاکہنا تھاکہ چیف جسٹس میاںثاقب نثار فنڈریزنگ کیلیے فروری کے آخراورمارچ کے اوائل میں نارتھ امریکا کادورہ کریں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ

لاہور(پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ ہو  گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ ہو گیا،وزیراعلیٰ نے پہلے غیر ملکی دورے پر کل چین روانہ ہونا تھا لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی مصروفیات کے باعث دورہ منسوخ  کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ نے 20 دسمبر کو چین میں مختلف اجلاسوں میں شرکت اور اعلیٰ حکام …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za نواز شریف ایک مرتبہ پھر آئی ایس آئی کے رحم و کرم پر، سپریم کورٹ نے فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے جس کی سربراہی ڈی جی نیکٹا خالق داد لک کریں گے جبکہ اس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za آرمی چیف نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پاکستان) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار کیلئے پر امن ماحول فراہم کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ نعیم اللہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔سماعت میں …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za کراچی تجاوزات کیس؛ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا، چیف جسٹس

کراچی(پاکستان) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون پر عمل درآمد ہورہا ہے اور آپ کو اور وفاقی حکومت …

اور دیکھیں

#paksa #paksa.co.za آئین میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی اجازت ،اپوزیشن کی مخالفت،اسمبلی سے واک آﺅٹ

اسلام آباد(پاکستان)قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی رمیش کمار کو آئین میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے آئین میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی پیش کیا تو پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی،اس پر سپیکر اسد قیصر …

اور دیکھیں