Home » Pakistani Headlines (page 343)

Pakistani Headlines

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس شروع ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، دیگر امور پر مشاورت کی جائےگی

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاﺅس میں شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں بجلی کے زائد بلوں اورسیلاب کے نقصانات اور بحالی کے حوالے سے …

اور دیکھیں

سپریم کورٹ :حج کرپشن کیس کے ملزم راﺅ شکیل کی ضمانت منظور

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک ) سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم اور سابق ڈی جی حج راﺅ شکیل کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ایک کروڑ کے مچلکے جمع کروانے اور پارسپوررٹ سرنڈر کر نے کا حکم دے دیا ہے ۔ حج کرپشن کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی …

اور دیکھیں

سنٹرل ماڈل سکول کی بیسمنٹ میں آتشزدگی ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سامان جل گیا

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لوئر مال کے علاقے میں واقع گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول کے تہہ خانے میں آتشزدگی سے الیکشن کمیشن کا اہم ریکارڈ جل گیا جبکہ فائربریگیڈحکام کاکہناہے کہ آگ چاروں طرف سے لگی ہے ، امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامناہے جبکہ سکول سے بچوں کو چھٹی دیدی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریٹی گن روڈ پر واقع …

اور دیکھیں

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر کو ڈی جی آئی ایس آئی مقررکردیاگیاجبکہ دیگر پانچ میجر جنرلز کو ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں سابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر ،سابق ڈی جی رینجرز پنجاب …

اور دیکھیں

دشمنوں سے نہیں ، ملک کو کرپٹ نظام سے خطرہ ہے: سراج الحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کو دشمنوں سے نہیں ، کرپٹ نظام سے خطرہ ہے ، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا کلچراب ختم ہوناچاہیے ۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے کرتے ہوئے سراج الحق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان 80فیصدمعاملات طے پاچکے ہیں …

اور دیکھیں

’میوزیکل شو‘ جھوٹ پر شروع اور ختم ہوتا ہے: ترجمان حکومت پنجاب

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان ضعیم قادری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں جھوٹ پر مبنی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں، وہ بار بار عوام کی توجہ حاصل کر نے کی ناکام کوششیں کرتے ہیں لیکن قوم ان کی حقیقت …

اور دیکھیں

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات ،رانا ثناءاللہ کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر اولیاءمیں ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ میں درخواست دائر کی گئی کہ سابق وزیر قانون رانا …

اور دیکھیں

نیوی ڈاکیارڈ پر حملوں میں پیش رفت ، تحقیقاتی اداروں نے اہم ریکارڈ حاصل کرلیا

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوی ڈاکیارڈ پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور تحقیقاتی اداروں نے ایس پی علی شیرجاکھرانی اور حملے میں مارے جانیوالے اُن کے صاحبزادے اویس جاکھرانی کا موبائل ریکارڈ حاصل کرلیا جبکہ ملزم نے حملے میں اپنے باپ کے زیراستعمال دو قسم کا اسلحہ استعمال کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایس پی …

اور دیکھیں

عمران خان الزامات ثابت کریں گے ، ورنہ عدالت جاﺅں گا: خورشید شاہ

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے عمران خان کو الزامات ثابت کرنے کے لیے تین دن کا وقت دے دیاہے اور اعلان کیاہے کہ الزامات ثابت ہونے پر وہ سیاست چھوڑدیں گے ورنہ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔ اپنے ایک بیان میں سید خورشیدشاہ کاکہناتھاکہ عمران خان آئے روز نیا ہی بیان …

اور دیکھیں

نیویارک میں بھی دھرنے کااعلان ، خورشید شاہ کے کیسز جلد ختم ہوں گے : شیخ رشید

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیویارک میں بھی دھرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ درحقیقت پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہی ہیں ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے نیب کیسز بھی جلد ختم ہونے جارہے ہیں لیکن وہ بتاناچاہتے ہیں کہ نواز شریف کو کسی نے نہیں بچانا، وہ خود جمہوریت کیلئے …

اور دیکھیں